خاموشی بھی وہ سمجھ لیتی ہے
آنکھوں سے سب کہہ دیتی ہے
ادھوری ہے مگر مکمل لگتی ہے
ٹوٹی ہے مگر جڑی لگتی ہے
عزت جس کو راس آ جائے
محبت اسی سے سجتی ہے
جو گزری ہے اس پر، نہ گزرے پھر
ایسی دعا دل سے نکلتی ہے
2026-11-07 15:55:09
3
To see more videos from user @itx_sabii0, please go to the Tikwm
homepage.