@irfan.awan3201: آج جی ایچ ایس پیہور ہیملٹ میں بزمِ ادب کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں زون کے تمام اسکولوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ تمام مقابلوں میں کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ نتائج کے مطابق جی ایچ ایس ٹوپی نے 9، جی ایچ ایس پیہور ہیملٹ نے 4 جبکہ جی ایچ ایس کلابٹ نے 2 مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر جی ایچ ایس ٹوپی، جی ایچ ایس ہیملٹ اور جی ایچ ایس کلابٹ نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ میزبان اسکول کے بہترین انتظامات قابلِ تعریف تھے۔ ہم جی ایچ ایس پیہور ہیملٹ کے پرنسپل محترم محمد ابرار صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو پروگرام کے کامیاب انعقاد پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ #viral #fypシ゚ #fyp #swabi #education

Irfan Awan
Irfan Awan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 15:35:10 GMT
355
37
4
1

Music

Download

Comments

salmanmukhlis28
Salman Mukhlis :
GHSS Topi Zindabad
2026-11-07 17:05:16
0
ukingkhan302
🔥Toqeer khan 302🫡 :
🥰🥰🥰
2026-11-07 15:51:30
0
ilyas.khan30340
ilyas khan :
🥰🥰🥰
2026-11-07 15:40:04
0
siyadali44
user97609389371 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 17:13:56
0
To see more videos from user @irfan.awan3201, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About