@bo.style_off: #miroirs#portes balinaises#meubles #tables #sofa

𝐁𝐨 𝐒𝐭𝐲𝐥𝐞
𝐁𝐨 𝐒𝐭𝐲𝐥𝐞
Open In TikTok:
Region: GF
Saturday 07 November 2026 15:52:49 GMT
163
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bo.style_off, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہلے کیا کم اداس تھی دنیا مرنے والو! خدا کا خوف کرو   یار نبیل تجھے ہر چیز میں اتنی جلدی کیوں تھی یار؟ کیسا دوست تھا تو میرا کیسا بھائی تھا تو کبھی میرا کوئی اداسی بھرا اسٹیٹس دیکھ لیتا تو فوراً میسج کر دیتا تھا کہ کیا ہوا؟ کوئی مسئلہ ہے؟ کوئی پریشانی ہے تو بتا، دوست! مل کر حل کر لیں گے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔‘‘ دوسروں کی پریشانیاں بانٹنے والے میرے دوست تُو اپنی زندگی سے اتنی جلدی کیسے چلا گیا؟  یار تو نے یہاں بھی اتنی جلدی کر دی؟ ایسے بھی کوئی کرتا ہے کیا، بھائی؟ ابھی تو تجھے میرے ساتھ بہت سی باتیں کرنی تھیں بہت سی یادیں بنانی تھیں ابھی تو تجھے زندگی کی سڑکوں پر بےفکری سے پھرنا تھا ابھی تو بہت کچھ باقی تھا میرا دوست، میرا بھائی  آخر کہاں چلا گیا تُو؟ کس دنیا میں جا بسا، یار؟ اب کس کو اپنی پریشانیاں بتاؤں گا کس سے دل کی باتیں کروں گا؟ کون کہے گا کہ ’فکر نہ کر دوست، سب مل کر حل کر لیں گے؟ اب تو میرا اداسی والا اسٹیٹس دیکھ کر میسج بھی نہیں کرے گا اب تیرا نام اسکرین پر نہیں چمکے گا اب تیری آواز سننے کو نہیں ملے گی بس تیری یادیں رہ گئی ہیں اور ایک ایسا خلا، جسے شاید زندگی بھر کوئی پُر نہیں کر سکے گا نبیل  یار! دل ماننے کو تیار ہی نہیں کہ تُو اب اس دنیا میں نہیں رہا  اللہ تعالیٰ میرے بھائی نبیل کی کامل مغفرت فرمائے اس کی قبر کو نور سے بھر دے اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے۔ اللہ اس کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے الوداع میرے دوست میرے بھائی اللہ تجھے اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🥀🤲

About