@aesthetickamu: کچھ لوگوں کو بھولنے کی جتنی بھی کوشش کر لو، دل انہیں بھولنے کے لیے تیار نہیں ہوتا ۔ انسان خود کو مصروف رکھ سکتا ہے ، اُن کی یادوں سے دور رہنے کی کوشش کر سکتا ہے ، مگر جب اچانک اُن کا ایک خیال دل میں آ جائے تو ماضی کی ساری یادیں دوبارہ زندہ ہو جاتی ہیں۔ شاید محبت کی سب سے بڑی تکلیف یہی ہے کہ انسان شخص سے دور تو ہو جاتا ہے ، مگر اُس کی یادوں سے کبھی مکمل طور پر دور نہیں ہو پاتا- Repost request 🥹❤️🩹 #dontunderreviewmyvideos #caption #grow#sadvibes🥀 #foryoupage
سچ ہے، انسان شخص سے دور ہو جاتا ہے مگر اس کی یادوں سے دور نہیں ہو پاتا۔
کیونکہ انسانوں کی محبت میں زخم ہے، اور اللّٰه تعالٰی کی محبت میں مرہم ہے۔
جب دل دنیا والوں کے لیے روتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے، اور جب اللّٰه تعالٰی کے لیے روتا ہے تو جڑ جاتا ہے۔
اس لیے لوگوں کو بھولنے کی کوشش مت کرو، بس اللّٰه تعالٰی سے محبت کر لو، پھر نہ یاد ستائے گی، نہ ماضی رلائے گا۔ اللّٰه تعالٰی دل کو ایسا سکون دیتا ہے جو کوئی انسان نہیں دے سکتا
2026-11-10 04:58:05
0
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
مرد کو جتنا مار لو اس کی آنکھوں میں آ میں آنسو نہیں آتے
" ذرا سوچو وہ درد کیسا ہو گا جو مرد کو رولا دیتا ہے ۔!
2026-11-09 16:31:48
0
🥀Saمi🚩 :
caption plz
2026-11-08 21:01:50
1
Muzamil Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-09 15:47:22
2
raja :
🥰🥰🥰
2026-11-09 13:56:09
1
꧁༺𝘼ل𝙞༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-09 14:08:03
1
Arsalan Aly ۳۱۳ :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-08 06:53:31
1
𝐌𝐮𝐳𝐚𝐦𝐢𝐥 🇰🇼🇵🇰 :
@ℍ𝕒𝕣𝕣𝕚😎
2026-11-09 07:44:11
1
MUZU JEE :
🥰
2026-11-09 04:34:38
1
Peer Rizwan Shah :
💔💔💔
2026-11-09 09:30:22
1
Travel with wazeer 👑 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-07 16:20:15
1
Safdar Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-11-09 11:18:38
1
Rana Abuhuraira :
😊😊😊
2026-11-08 17:15:43
1
Peer Rizwan Shah :
😭😭😭
2026-11-09 09:30:25
1
#_Travel_With_Naseem :
👑👑👑
2026-11-08 17:38:10
1
ノヨン・アハメド :
❤️❤️
2026-11-07 15:56:17
1
I lost 🖤 :
💔💔💔
2026-11-07 15:58:10
1
❤️🩹🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-11-09 16:30:45
0
Shan 313 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-09 19:22:32
0
life_ partner-😉 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-08 09:36:54
1
Shahzaib-Hussain🍃 :
😍😍😍
2026-11-09 22:17:52
0
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.