خدا سے مانگنے گۓ اُسے رات کے دوسرے پہر وہ سجدے میں جھکا ہوا تھا کسی اور کے لیے
2026-11-07 23:56:47
1
Mr.HASEEB.🔥 :
@Mr.HASEEB.🔥:تیری جدائی سے ڈرتا ہوں مجھے ڈرنے دے
تجھ سے بچھڑوں کے مرتا ہوں مجھے مرنے دے
تو مجھے پیار کرے یانا کرے یہ تیری مرضی
میں تجھ سے پیار کرتا ہوں مجھے تو غر نہ دے
Mr haseeb
2026-11-08 03:49:51
1
راجپوت بادشاہ 😈👻🖕🖕🦁 :
اگر وہ شخص میرا تھا ہی نہیں 🥺 تو مجھے ملا ہی کیوں 🥺🥺🥺🥺💔💔🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-11-08 12:04:08
1
M Adil :
پڑھی نماز جنازہ ہماری غیروں نے
مرے تھے جن کے لیے وہ وضو کرتے رہ گئے ۔۔۔۔۔۔
2026-11-07 18:35:09
1
شیخ کہتے ہیں :
میری تو قبر کے کیڑے بھی بھوکے مریں گے 🥺
اس قدر کھایا ہے تیری محبت نے مجھے۔ 🥹😭🕊️🥀
2026-11-08 00:14:42
1
🚩سردار احسن مغل🚩 :
Mera qlam hi toot gya ha[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-11-07 16:58:53
3
intazaremot07 :
💔:ہم سے بہتر ملے تو بتانا 🥺مبارکباد ہم خود دینے آئیں گے 🥹💔🥹
2026-11-07 18:39:23
1
ɢ͢͢͢ᴇɴ𝓽ℓᴇᴍÅɴ :
"Ankho sy tu door ho
Lakin " دل " sy kaha jao gi "
2026-11-07 18:10:34
0
ᴹᴿ᭄بادشاہ 🅽🅰🅼🅴 ✾░ :
@ᴹᴿ᭄بادشاہ 🅽🅰🅼🅴 ✾░:*مت کھول میری ماضی کی کتاب کو*💔🥲
*ہر اُس شخص نے دل دکھایا جس پہ مجھے اعتبار تھا*❤️🔥🥲
*🩵💫*
2026-11-08 16:24:41
1
dhuky bazo ka ashiq :
hm unhy hasny k Liya bawaqufu jasi bath krty rahy or unho ny hammy bawaquf hi samjh liya😏😏
2026-11-08 07:23:03
1
𝓜𝓻.𝓪𝓵𝓲 😇🙌 :
یہ بات عجیب بھی ہے اور بہت خوب بھی میرا محبوب ہے اور میرے محبوب کا محبوب بھی 👀
2026-11-08 05:55:02
1
ꪖᡶỉᠻ ꪑꫀ᭙ꪖᡶỉ (。♥︎‿♥︎。)✧ :
طلب ایسی کہ بزم عشق میں حلف محبت اٹھانا پڑا..!🔏
اور نصیب ایسا کہ تیرے کہنے پہ تجھے چھوڑ کے جانا پڑا..!❤️🩹
ہم پہ تو خیر گزر گئی مگر سوچ......!!🥺
کیا بنے گا تیرا جب منہ خدا کو دکھانا پڑا..!🖤🥀
2026-11-09 13:40:20
1
ÃSHFÀQ 👑SÆÎTH 👑 :
*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے❤🩹*
*وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💔🥹*
2026-11-08 06:29:00
2
☘️𝐍ᴬᵂᴬ𝐛 ↭𝐙ᴬᴰᴵ𝐢💫🥀 :
*ہمارا ان سے تعلق بھی مثالِ شمس و قمر ہے*
*اک رابطہ مسلسل ... اک فاصلہ مسلسل*
2026-11-08 05:23:39
1
Alone but happy 🫠 :
*سوکھے ہوئے پتوں کی طرح*
*بکھرے ہوئے تھے ہم مدتوں بعد*
*کسی نے سمیٹا تو وہ جلانے کے لیے*
**🍁🍂
2026-11-08 05:23:54
1
꧁༒𝕯𝖆𝖗𝖐🩶ℳ𝒶𝓴𝓮𝓻🖤×͜× :
😮💨چھوڑو محبت! محبت میں کیا فناہ ہونا۔ ------جب سفید کپڑے نے تمہیں الگ ہی کر جانا ❤️🩹
2026-11-08 04:50:38
2
ZAIN..QURESHI..695 :
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی
2026-11-15 00:05:04
0
راجہ کہتے ہیں :
ہم بھی کر بیٹھے اس انسان سے محبت جو کسی اور کا طلبگار تھا
2026-11-11 04:05:35
0
Fake I'd :
2026-11-08 05:32:14
0
king girl :
عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد
2026-11-11 15:54:22
0
Abdal Sheikh :
Na shir kisa i mahabat biry limby kahani hi 😏
2026-11-08 08:30:23
1
🤍 :
kea sunau muhabat ka kesa
jsa imagination ha oske pic
2026-11-20 19:18:47
0
Aسdii"37"° :
@Aسdii"37"°::*مجھے لہجے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے۔۔۔۔❤🩹🥺*
*لہجے جب بدلتے ہیں کوئی اپنا نہیں رہتا۔۔۔💔🥲*
2026-11-09 17:00:37
0
𝓗𝓾𝔃𝓪𝓲𝓯𝓪 𝓜𝓪𝔂𝓸 :
phir hum hum os ka passandi da SA na passand hogya
2026-11-09 13:06:33
0
qadeer :
اللہ خوش رکھے اپ کا اپ کی خوشی میں ہم خوش ہو جاتے ہیں
2026-11-08 04:46:49
0
To see more videos from user @seadalfaaz, please go to the Tikwm
homepage.