@zabrainbaloch56: *صرف 35 لاکھ روپے میں اپنا گھر حاصل کرنے کا بہترین موقع* چلتن گلی سریاب روڈ کوئٹہ میں ایک ہزار 1000 اسکوائر فٹ پر مشتمل RCC مکان براۓ فروخت 3 کمرے اٹیچ باتھ کے ساتھ کچن Tv لاؤنج اوپر چار دیواری انتقال کلیئر قیمت صرف 35 لاکھ روپے آج کے دور میں تعمیراتی سامان اور مزدوری کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، اتنی کم قیمت میں تین کمروں کا مکان تعمیر کرنا بھی آسان نہیں لہٰذا یہ موقع ان حضرات کے لیے بہترین ہے جو مناسب بجٹ میں اپنا گھر خریدنا چاہتے ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے Zabrain Estate & Builders WhatsApp 03337038742 آپ کی پراپرٹی کی بہترین ڈیل، ہماری ذمہ داری۔ #ZabrainEstateAndBuilders #QuettaProperty #QuettaRealEstate #HouseForSale #RCCHouse