@zyroedits80: زبان میں مٹھاس ہو تو انسان دلوں میں جگہ بنا لیتا ہے، اور لہجے میں تلخی ہو اچھی سے اچھی بات بھی اپنا اثر کھو دیتی ہے زندگی میں صرف چیزوں کا اچھا ہونا کافی نہیں، انہیں پیش کرنے کا انداز بھی اچھا ہونا چاہیے۔ یاد رکھو! لوگ ہمیشہ تمہارے الفاظ نہیں، بلکہ تمہارے بولنے کا انداز یاد رکھتے ہیں۔ کبھی کبھی نرم لہجہ وہ کام کر جاتا ہے جو ہزار دلیلیں بھی نہیں کر سکتیں۔ اس لیے اپنی زبان کو میٹھا، لہجے کو خوبصورت اور کردار کو مضبوط رکھو۔ کیونکہ شہد بھی تلخ زبان سے نہیں بکتا۔ 🫡🫡🫡 #shortformlearning #repect #deepwords #RealityOfLife #fyp