♥️♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ🤲
❤️یــا اللّٰہ پــاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پنجتن پاک علیہم السلام کا واسطہ مجھے میرے شوہر، سســرال والوں کو، میرے بھائی بھابی،بہن۔۔ میرے ابو امی کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، خوشـــحالــی، عـزت، دولــت، شہـرت، تـرقـی، اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق اور ہمارے گھر میں بـــرکـت عطا فرما آمیــن♥️🤲 اے پاک ذات تجھے تیری ذات کا واسطہ میرے شوہر کو اور میرے بھائیوں کو اپنے حفــظ و امـــان میں رکھ اور میرا میرے شوہر ماں باپ اور میرے بہن بھائیوں کا نصیب سنوار دے آمین اور ہمیں اپنا ذاتـی گھر اور سکــون و اطمــینان دے اور مجھے اولاد کی نعــمت سے اور اپنی رحمـت سے نــواز دے اور ہمیں ہدایت دے آمین ثم آمیــــن
یا اللہ پاک ہمیں ہمـارے دشمنـــوں کے شـر سے گنـدی چـــالوں سے اپنے امان میں رکھ آمین ثم آمیــــن
🤲😭🤲
🤲♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
2026-11-07 21:06:59
0
Neelam Arshad :
Allah pak Mera Bhai hamesha salamat rahay AMEEN Suma meen
2026-11-07 20:39:29
0
P. Ayaz Hussain kalhoro :
🙏🙏🙏 aapa Allah Pak sada khush rakhe aapko aamin
2026-11-07 19:29:48
0
queenrajput :
Allah pak sab ka baieu ko salmat rakhana Aameen SumAameen