@zainzainu74: #CapCut#foryou اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت، مجددِ دین و ملت، میرے اعلیٰ حضرت سے کسی نے پوچھا تھا کہ حضرت جی! کیا بی بی نعت پڑھ سکتی ہے؟ فتاویٰ رضویہ کی چودھویں جلد میں ہے، بی بی میلاد پڑھ سکتی ہے؟ میلاد؟ اعلیٰ حضرت نے فرمایا: اگر بی بی میلاد پڑھ رہی ہو، نعت پڑھ رہی ہو اور اس کی آواز غیر محرم کے کانوں تک جا رہی ہو، فرمایا اسے ثواب نہیں ہوگا، اسے حرام کام کرنے کا گناہ دیا جائے گا۔ بی بی کو منع ہے، وہ نعت کی آواز بھی... عورت کا ہی نہیں پڑتا۔ دین میں تو عورت کا بھی پردہ ہے۔ دین میں تو عورت کی... حضرت سیدہ زینب، حضرت فاطمہ کی وہ لختِ جگر جو میدانِ کربلا میں امام حسین کے برابر کی شریک رہی، سیدنا امام حسین کے ساتھ۔ یحییٰ بن معین کہتے ہیں: میں پندرہ سال تک حضرت زینب کا پڑوسی رہا ہوں۔ پندرہ سال گھر برابر ہوتا ہے نا، بندہ بی بی دیکھ ہی لیتا ہے، وہ بی بی کبھی پردہ ڈال کے جا رہی ہے، دوائی لینے کبھی نظر آ ہی جاتی ہے۔ کہتے ہیں: پندرہ سال میں سیدہ فاطمہ کی بیٹی کا پڑوسی رہا ہوں، میں نے کبھی چھپی ہوئی زینب بھی نہیں دیکھی، برقعے میں چھپی ہوئی زینب بھی کبھی نہیں دیکھی۔ حضرت عبداللہ بن جعفر طیار، جناب علی المرتضیٰ کے بھائی تھے، ان کے بیٹے کے ساتھ ان کا نکاح ہوا تھا۔ بیمار ہو گئیں تو حضرت عبداللہ کہنے لگے: زینب! چل تجھے حکیم کے پاس لے جاؤں، طبیب کے پاس لے جاؤں۔ تو حضرت زینب کہنے لگیں: آپ جائیے، میرا حال بتا کے دوائی لے آئیے۔ تو حضرت عبداللہ جعفر طیار کہنے لگے: شریعت میں گنجائش ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کی، حکیم کے پاس جانے کی گنجائش ہے، تو چلتی کیوں نہیں؟ تو حضرت زینب کہنے لگیں: شریعت میں گنجائش تو ہے، پر عبداللہ! میری مجبوری یہ ہے کہ میں فاطمہ کی بیٹی ہوں۔ شریعت میں گنجائش تو ہے، پر میری مجبوری یہ ہے کہ میں حسین کی بہن ہوں۔ شریعت میں گنجائش ہے، پر میں حسن کی بہن ہوں۔ شریعت میں بڑی گنجائش ہے، پر لوگ مجھے محمدِ عربی کی نواسی کہتے ہیں۔ گنجائش تو ہے، تو میں نہیں نکل سکتی۔ اس لیے کہ جتنا کوئی اپنے آپ کو دین کے قریب جانتا ہے، اتنا اس کے پیروں میں شریعت کی زنجیریں زیادہ ہوتی ہیں۔ تو جناب سیدنا عبداللہ کہنے لگے: اگر تو پردہ کر گئی، اگر چلی گئی۔ فرمانے لگے: یہ تو اللہ کی مشیت ہے، تو دوائی لا دے تاکہ میں کھا لوں، اور اگر میں چلی گئی تو میں اپنی ماں سے جا کے کہوں گی کہ اماں! ساری تکلیفیں میں نے چھاتی پہ برداشت کی ہیں، پر میں نے تیرے پردے پر آنچ نہیں آنے دی۔

اہلسنت زنده باد
اہلسنت زنده باد
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 16:54:17 GMT
31621
4444
161
954

Music

Download

Comments

rana.adnan5895
Rana Adnan :
Right hy sir g
2026-11-08 14:43:49
3
pyara.boss.766
Pyara Boss 766 :
Allah hu akbar [Pray][Pray][Pray][Pray][Pray][Crying][Crying]
2026-11-08 12:14:29
1
r.b.a.k.n3
R.B.A.K.N :
سبحان اللّہ اہل بیت علیہم السّلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2026-11-08 04:39:18
9
shabbirahmed5823
Shabbir Ahmed :
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم
2026-11-09 09:13:17
1
salamkishahzada943
Abdul Waheed brohi :
سبحان اللّٰہ مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
2026-11-08 05:53:57
7
user280410317
brand hakeem :
subhan Allah salamat raho
2026-11-09 02:49:47
2
shafiq.bhatti423
Shafiq Bhatti :
2026-11-08 13:18:35
4
123456789ahsan77
محمد احسن ظفر اعوان :
سبحان الله ماشاءاللہ
2026-11-09 03:33:05
1
ali.hasnain.noul.4
Hafiz Ali Hassnain Noul 🥰🥰🥰 :
🌹🌹🌹
2026-11-09 02:23:49
2
asadnazir5692
ASAD NAZIR :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-09 01:54:05
2
talathussain207
Talat Hussain :
subhan ALLAH
2026-11-08 14:02:10
2
munir.ahmad7514
Munir Ahmad :
❤️❤️❤️❤️❤️سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-11-08 03:55:21
5
maminkhanbaloch
M Amin khan :
:سبحان اللّہ اہل بیت علیہم السّلام پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2026-11-08 14:42:50
4
fareedjaan1060
Fareed Jaan :
سبحان الله♥️♥️♥️
2026-11-08 16:43:40
2
mini_lishious
islamic clips :
❤️❤️❤️🌷
2026-11-08 03:39:39
2
sheikhshahzadpkp
shamshadali2470 :
2026-11-08 14:44:50
1
ahmadmughal7644
احمد مغل عطاری :
2026-11-08 03:28:08
1
user2202252454066
user2202252454066 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-08 23:00:57
1
muhammad.ali86734
Muhammad Ali :
2026-11-08 15:54:49
0
ilyas.bhatti562
princess 👑 :
سبحان اللہ
2026-11-09 04:18:55
0
malik55744
Dr.Riffat Awan :
MA SHA ALLAH
2026-11-09 11:04:00
0
muhammad.anwar7295
Muhammad Anwar :
❤️❤️❤️
2026-11-09 04:47:53
0
user536863179
Mohammad :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-07 16:59:15
1
ahmad.razzaq39
ch Ahmad Razzq 💫 :
dso
2026-11-08 07:41:38
0
waseem.ahmed.raza
Waseem Ahmed Raza :
or ap log jo videos bante ho iska be mana hai
2026-11-08 15:24:00
1
To see more videos from user @zainzainu74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About