@sassy_toxic_era: جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دیئے جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ محبت اور تعلق سے بھی... #hayanoor #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #growmyaccount #urduline