@wordsofsilence.quotes: فلسطینی صحافی جلال الفرا کا بڑا بیان! اس ویڈیو کا مقصد فلسطینی صحافی جلال الفرا کے اس دل دہلا دینے والے اور اہم بیان کو اجاگر کرنا ہے جس میں انہوں نے مسلم دنیا کے رویے اور پاکستانی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا ذکر کیا ہے. پوسٹ میں اس بات کو پیش کیا گیا ہے کہ کٹھن حالات میں بھی فلسطینی عوام کی سب سے بڑی امید پاکستان اور اس کی عوام سے وابستہ ہے. اس مواد کا مقصد ناظرین کے جذبات کو بیدار کرنا اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی دعوت دینا ہے. #fyp #fypシ #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp #viral
Inshallah ❤️❤️❤️💖💖❤️❤️❤️💖💖💖💖💖💖❤️❤️💖 We 💕❤️❤️💖💖❤️💖❤️💖❤️❤️❤️💖💖❤️❤️💖💖❤️💖 you
2026-11-27 21:12:23
1
Yasmeen Gull :
Pakistan kabhi aapka Sath Nahin chhodega philistin Zindabad philistin ke sath rahega inshallah Allah ne chaha to
2026-11-09 07:01:08
7
Adnan rajpoot :
انشاء اللہ پاک فوج پاکستان ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے
2026-11-09 12:31:54
5
wajid neelam 92 :
یا اللہ مظلوم فلسطین مسلمانوں کی خصوصی حفاظت اور غیبی مدد اور نصرت فرما
2026-11-09 05:10:11
13
ali ashraf online carpanter :
free palaisten
2026-11-22 23:17:26
3
Aziz Ur Rehman :
بیشک پاکستانی عوام آپ کا ساتھ نہیں چھوڑے گی مگر پاکستانی حکومت کا پتہ نہیں
2026-11-08 17:14:27
11
user4674581981499 :
g inshallah
2026-11-27 16:59:09
1
Afzaal.iqbal.ge :
@:ہم مجبور ہیں ۔۔ہم دل کی انتہا گہرائی سے
فلسطینیوں کیلئے دعا گو ہیں۔۔ہمارے سمیعت
فلسطین کو آذادی عطا فرمائے
🤲🤲🤲🤲🐅🏴🇵🇰💯🇮🇷
2026-11-08 18:34:09
7
user9790308138111 :
@1000فاروق اعظم:میری جب تک سانس ایا انشاءاللہ اول عزیز میں فلسطین کے ساتھ کھڑا رہوں گا اور ان کے لیے اواز اٹھاؤں گا
2026-11-09 08:55:00
5
my :
پاکستان والے بھی منافقت سے وقتظ پاس کر رہے ہیں
2026-11-15 11:41:02
2
Rafiq Ahmed Baloch BalochistaN :
یا اللہ پاک🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 اپنے پیارے حبیب حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ ہے کربلا کے شہداء کا واسطہ ہے فلسطین کے ان معصوم بچوں کی اپنی غیبی مدد فرما😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
INSHAALAHTTALH PAKISTANI TUMHARAY BHAI HI RAHAIN GY
2026-11-24 15:11:33
1
itz rizz :
ya Allah 😭😭😭💔💔💔
2026-11-17 10:31:12
1
riffet mehmood :
جی انشاءاللہ ضرور ھم آپ کے ساتھ ھیں اور آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں انشاءاللہ ھم دعاء گو ھیں کہ اللہ پاک آپ کو ھمیشہ کے لیے آزادی عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-17 16:56:00
1
To see more videos from user @wordsofsilence.quotes, please go to the Tikwm
homepage.