اتنا بکھرا ہوں کہ اکٹھا نہیں ہونے والا اب تجھے چھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا زندگی کھول دے زنجیر میرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشہ نہیں ہونے والا اتنا روئی ہے تیرے ہجر میں زندہ انکھیں اب کسی لاش پہ گریا نہیں ہونے والا دیکھ چپ چاپ پلٹ جا میرے اچھے عیسی یہ وہ مردہ ہے جو زندہ نہیں ہونے والا دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہوتی
2026-11-08 02:40:43
4
N Malik :
Right
2026-11-08 01:44:06
1
princess ❣️❣️👑👑❣️👑👑 99 :
🥰
2026-11-07 22:53:25
1
🌷🦢:𓆩ᥫ᭡khosa💸girl⏤͟͟͞͞👀🌷 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 17:47:53
0
To see more videos from user @la_rraiibb, please go to the Tikwm
homepage.