@kamiedit76: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ البقرہ | آیت نمبر 102 جادو ایک حقیقت ہے، مگر یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی جادو کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ میاں بیوی کے درمیان نفرت، لڑائی اور جدائی پیدا کرنا شیطانی عمل ہے۔ اپنے گھروں کو قرآنِ پاک، نماز اور اللہ کے ذکر سے آباد رکھیں۔ 🖤 یاد رکھیں! جادو سے بڑا اللہ کا حکم ہے، اور ہر مشکل سے بڑی اللہ کی رحمت ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ تمام گھروں کو جادو، حسد، نظرِ بد اور ہر شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین! ❤️ ثواب کی نیت سے ویڈیو کو شیئر کریں۔ #SurahBaqarah #Ayat102 #BlackMagic #Quran #IslamicReminder @قرآنِ مجید | قرآن کی آیات 🤍