@aklala27: اس پر یقین رکھنے والے کبھی مایوس نہیں ہوتے۔ اس پر یقین رکھنے والوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں۔ جو لوگ صبر کرتے ہیں، ان کو رب ان کی چاہ سے بھی بہترین نوازتا ہے۔ رب سے محبت کرنے والوں کے دلوں کو رب پہلے سے بھی مضبوطی سے جوڑ دیتا ہے۔ #یقین #رب #معجزہ