@oye_baghi: دعا کا اثر کبھی ضائع نہیں ہوتا یا تو وہ مل جاتا ہے جو ہم چاہتے ہیں یا وہ مل جاتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے کچھ فیصلے ہم خود نہیں کر پاتے، وہ ہم دعا کی صورت میں اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں اور وہ بہترین اثر دکھاتا ہے -👍❤️ - [ ] PLEASE DEAR TIKTOK TEAM DONT UNDER REVIEW MY VIDEOS #foryou #foryoupage #viral #urdupoetry #oye_baghi @TikTok @TikTok Pakistan