کیا بات ہے ہمارے ملک کی عوام جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کی تیاری کررہی ہے اللّہ پاک ہدایت دے ہم سب کو آمین
2026-11-08 04:22:10
98
Bilal Usman :
کیا بات ھے یار بغیر پیسوں کے ھم سب کچھ دیکھ رھے ھیں
صرف پیکج کا ھی خرچہ ھے
2026-11-08 11:02:34
53
❤️🔥 Mirha Noor ❤️🔥 :
عشق اچھے بھلے انسان کو پاگل بنا دیتا ہے،
ہنستے ہوئے چہرے کو بھی رُلا دیتا ہے،
جو کبھی خود میں مکمل ہوا کرتا تھا،
عشق اُسے کسی کا محتاج بنا دیتا ہے۔
2026-11-08 13:59:17
15
Usama Sultani :
یہ ہزارہ پنجاب والی سائیڈ کی ہے اب یہ دوسری ویڈیو آئی ہے
2026-11-08 13:22:48
15
🇵🇰JUTT BHAI🇸🇦 :
دنیا میں کوئی بھی نشانی ایسی نہیں ہے میرا خیال ہے کہ سب نشانیاں پوریاں ہو چکی ہیں ایک قران پاک اور ایک سورج کا بدلنا باقی ہے ہم لوگ کیوں نہیں بدل رہے یار اس بات کی بہت حیرانگی ہے اللہ پاک ہم سب کو نیک ڈھیر دے