@hisabedilrehnydo: محبوب کی بھی کیا موج لگی ہوئی ہوتی ہے یارا دل جلاتا بھی ہے دل کا مکین بھی ہوتا ہے جاں سے پیارا بھی ہوتا ہے اور دشنِ جاں بھی ۔۔۔ اتنا عزیز کہ جیسے ہم " ہم " نہیں رہے ہیں "وہ " بن گئے ہیں اور کبھی کبھی اس قدر بیگانہ لگتا ہے جیسے جانتا ہی نا ہو ۔۔۔۔ مگر معلوم ہے میں کیا سوچتی ہوں کہ محبت مستقل مزاج ہونی چاہیے پھر بھلے محبوب مستقل مزاج نا بھی ہو ۔۔۔۔ بڑا شوخا سا محبوب ہے مگر کیا کریں کہ لاڈلا بھی ہے دلبر جانی ہے ۔ 🫠✨️🥀💕 . . . . #nfak #nfaklines #nusratfatehalikhan #foryoupage❤️❤️ #viral