ای شیٹ میں اگر کوئی طالب علم سوال نمبر 2 کے اجزاء (پارٹس) کے جوابات ترتیب کے بجائے آگے پیچھے یا دوسرے حصوں میں لکھ دیتا ہے، تو کیا اسے غلط تصور کیا جائے گا؟ اصولی طور پر سوال نمبر 2 کے تمام پارٹس کے جوابات اسی سوال کے تحت درست ترتیب میں لکھے جانے چاہئیں، خصوصاً اردو کے پرچے میں۔
2026-11-24 11:14:24
0
To see more videos from user @educationalnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.