@nomi.writes26: لازوال محبت وہ ہوتی ہے جہاں دو دل ایک دوسرے کے لیے ہمیشہ خاص رہتے ہیں۔ ❤️ نہ وقت کی کوئی شرط ہوتی ہے، نہ ساتھ نبھانے کی کوئی حد، بس ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر زندگی گزارنے کا نام ہی سچی محبت ہے۔ 🥹🌹 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ایسا ہمسفر ملتا ہے جو ہر عمر میں اپنا رہتا ہے۔ ❤️ #urdupoetry #TrueLove #eternallove #soulmates #nomiwrites