میں تو کسی اور کو سنتا ہی نہیں ہوں سوائے ڈاکٹر اسرار کے بغیر
2026-11-08 12:57:09
361
ÀWÀN :
مجھے تو اتنا پتہ ہے کہ اگر کسی نے اللہ کا ولی دیکھنا ہے خواہش رکھتا ہے اللہ کا ولی دیکھنے کی وہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان سن لے
2026-11-08 16:51:50
191
raxa 96 :
ڈاکٹر اسرار علیہ السلام
2026-11-08 17:00:29
107
Nwab Sharafat Khan :
استادِ محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو اللّہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-11-08 14:20:54
102
Malik Saleem Alvi :
سب الٹا ٹوپی ڈرامہ ہے۔ پاکستان میں میرے نزدیک صرف ایک ہی شخصیت ہیں جن کی دینی فکر، علم اور دعوت میرے لیے کافی ہے، اور وہ ہیں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور ان کے علم و دعوت سے ہمیں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
میرے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ہی کافی ہیں، باقی سب غلط نمبر ہیں۔
2026-11-09 01:50:23
27
امتیازعلی :
اللہ پاک ڈاکٹر اسرار الحق کو جنت میں علی مقام عطا کرے
2026-11-09 19:47:57
5
Rao Shan 🇵🇰 :
ہمیں جتنا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے لیکچروں سے سیکھنے کو ملا اتنا کسی سے آج تک نہیں ملا۔
2026-11-08 17:28:57
124
باغی :
جتنے مولویوں کے نام آپ نے لئے ان کو کوئی بھی نہیں جانتا لیکن میرے استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم صاحب کو آج کی جنریشن دن رات سن رہی ہے
2026-11-09 15:57:33
11
Jaidi Jee 🖤🥀 :
ہیرا تھا یہ شخص
2026-11-09 16:25:28
12
جامی :
Y he molvi ko masla ta q k sach ta jo b bata rhy tab k foji b andr sey in k khalaf hone hkmt b
2026-11-09 18:50:32
0
Asif Mughal :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے
2026-11-08 16:21:42
42
#Chaudhary_Rizwan_🇵🇰_🇮🇹 :
الله پاک کی کروڑوں برکتیں نازل ہوں ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی قبر پہ پروردیگار عالم ان کے درجات بلند فرمائے
2026-11-09 17:52:35
6
amjad ameen :
my hero Dr israr sab
2026-11-09 18:14:42
0
🍁 منیر ضیاء پربانہ 🍁 :
only Dr israr[Red heart]
2026-11-09 00:54:59
0
Aftabkhan :
Heeraaaaah insaaaan tha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-09 18:54:33
0
Er.🇮 🇺 🇰 🚩 :
Proud to be the student of Dr Israr. May Allah have billions of blessings on His departed soul.
2026-11-09 03:30:53
5
Ubaid Ullah Baloch :
Onl ustad muhtram only
2026-11-08 23:32:07
1
M.NAeeM.BalocH :
dr saib ✌️love ❤️
2026-11-09 01:32:21
1
Bₐᵣₖₐₜ ₐₗi :
❤️
2026-11-08 17:02:36
8
MUSHTAQ AHMED KHOSA :
Dr Israr Ahmed is great scholar
2026-11-09 04:06:53
5
tanzeelahmad4499 :
بے شک ہدایت دینے والی اللہ کی ذات ہے اور وہ ہدایت اسی کو دیتا ہے جو ہدایت کے طلبگار ہوتا ہے۔ اور مجھے ہدایت ڈاکٹر اسرار صاحب کے قرآن کی تفسیر سے حاصل ہوئی غیر اللہ سے مدد طلب کرنا اور شرک کی اقسام یہ سب کچھ مجھے ڈاکٹر صاحب سے سیکھنے کو ملا۔ ڈاکٹر صاحب جیسا مفکر اور داعی قرآن دوبارہ نہیں ملا پاکستان کو
2026-11-08 17:20:34
8
KaptaanKaTiger :
doctor israr shib he asal isalm ki ko theek say beyan krte thy.
2026-11-08 14:30:58
24
🇵🇰Mahar Dacotar Sarfarsz🇸🇦 :
2026-11-08 12:42:41
7
I S L A M :
بھائی آج بچہ بچہ ڈاکٹر اسرار کو جانتا ہے یقین جو اللہ سے محبت کرے حق بات بیان کرے اللہ اسے اسی طرح عزت سے نوازتا ہے باقی مولوی بس ایک امام کو پکڑ کے بیٹھے ہیں