@arynews.official: اتحادی ہوتے ہیں تو پھر مختلف معاملات پر تحفظات بھی ہوتے ہیں، چوہدری سالک سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں، کوئی خرابی ہو تو نشاندہی کر سکتے ہیں، چوہدری سالک میرا انٹرویوکسی پلان کے تحت نہیں تھا،دیگرمعاملات پر بھی باتیں ہوئیں،چوہدری سالک #ARYNews