@rpo_sheikhupura: ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ اطہر اسماعیل کی سربراہی میں رواں سال 2025 کی نسبت کرائم میں واضح کمی ریکارڈ ہوئی۔ خاص طور پر ڈکیتی معہ قتل میں 75 فیصد ،اندھے قتل کے واقعات میں 34 فیصد،ڈکیتی میں 48 فیصد اور رابری میں 46 فیصد تک کمی سے ریجن بھر میں امن اور تحفظ کی فضا قائم ہے۔ آپ کے تحفظ اوت امن کے لیے کوشاں۔ آر پی او شیخوپورہ #PunjabPolice #CrimeControl #LawAndOrder #PublicSafety #RPOSheikhupura

RPO_Sheikhupura
RPO_Sheikhupura
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 19:36:22 GMT
3946
402
51
13

Music

Download

Comments

nawazsharif4699
Rana isi 🇵🇰 :
best of luck RPO SKP
2026-11-08 08:15:18
1
malik.usman.wattoo.pmln
Malik Usman Wattoo PML-N (SKP) :
mashaAllah Great Officer RPO Sheikhupura 🌹🌹
2026-11-08 03:01:03
1
rai.haji.asghar.k
Rai Haji Asghar Kharal :
mashll good g
2026-11-08 13:33:27
1
rana.sanaullah43
Rana Sanaullah :
السلام علیکم سر اپ کے پاس میں تین مرتبہ ا چکا ہوں میرا مقدمہ 1417/24 یہ ہے اج تک مجھے کوئی انصاف نہیں ملا نہ کوئی ریکوری ملی ہے میں اپ کے پاس ایا پھر ڈی پی او ظفر شیخ صاحب کے پاس گیا پھر انویسٹیگیشن رانا صاحب کے پاس گیا پھر ڈی ایس پی عمران صاحب کے پاس گیا مجھے کوئی سنوائی نہیں ہوئی دو سال سے نہ مجھے ریکوری ملی نہ مجھے کوئی انصاف ملا میں اج بھی دھکے کھا رہا ہوں سر میری کچھ ہیلپ کریں غریب ادمی ہوں مجبور ہوں اپ کی مہربانی ہوگی اللہ کی رضا کے لیے میری ہیلپ کریں میرے پاس جو سامان تھا وہ دکانداروں کا ہے میرا اپنا نہیں ہے سر
2026-11-09 09:55:59
1
user5939153431901
user5939153431901 :
bilkul jhot na chori ruki na Insaf mila sub jhot hai
2026-11-09 13:28:36
1
malikumerawan30
umermalik :
sir meri sneching hoe 2024 november my abi tak recovery nai hoe
2026-11-07 19:45:08
1
jamal.din8741
👑 Jamal Din Attari 👑 :
ماشاءاللہ
2026-11-07 21:38:45
1
haroonmirza781
Mirza Haroon :
گریٹ افیسر
2026-11-08 07:07:10
1
gulam.murtza070
gulam murtza :
a1 g
2026-11-07 20:05:13
1
najeeb3402
Ñàجêëbüllãh :
sab juth h mara case chori ka Sona ni Kasi na investigation di to lkn koi hamri ni sonta ta
2026-11-08 04:18:51
1
murshad55852
Gulfam Bhatti🦁 :
Boos
2026-11-08 05:39:29
1
asifjutt3523
asif__jutt🕊️ :
🫶
2026-11-08 04:32:42
1
ali940730
ALI :
nice
2026-11-07 19:38:16
0
malik10818
malik :
2026-11-08 10:09:28
1
nawazsharif4699
Rana isi 🇵🇰 :
dabbing officer crime control RPO SKP [Rose]
2026-11-08 08:16:08
1
rana.sanaullah43
Rana Sanaullah :
السلام علیکم سر میرا مقدمہ 14 17 بٹا 24 ہے مجھے اج تک کوئی ریکوری نہیں ملی سر میں اپ کے پاس بھی بہت بہت مرتبہ ا چکا ہوں 392 کا مقدمہ ہے جس میں میرے ساتھ کوٹ عبدالمالک تھانہ فیکٹری ایریا میں درج ہے میں سر جی پی او ظفر شیخ صاحب کے پاس بھی گیا ہوں ڈی ایس پی انور سیال کے پاس بھی اور ڈی ایس پی عمران صاحب کے پاس بھی اور پھر ار پی او صاحب کے پاس بھی میری کوئی سنوائی کوئی ریکوری نہیں ہے اج تک کوئی سر میری ہیلپ کریں پلیز مہربانی ہوگی اپ کی
2026-11-09 09:58:22
1
malikumerawan30
umermalik :
kesi ne nai suna
2026-11-07 19:45:50
1
malikumerawan30
umermalik :
thak gaya ho sp dsp k chakar laga laga k
2026-11-07 19:45:27
1
mirzaabdulrasheed6
SAUDIA FURNITURE :
❤️
2026-11-08 04:59:56
1
nasir_bhatti_1
Nasir Bhatti ✅ :
sb jhut
2026-11-09 20:30:31
0
user9944639034571
sunny cheema :
MashaAllah
2026-11-07 20:19:44
1
muslimshah1567
muslimshah1567 :
328/26
2026-11-08 03:42:23
1
syedhaiderabbas8
مشہدی الرضوي سید GuGa peer :
king
2026-11-08 03:29:55
1
mustafa.bhatti.lag
Mustafa Bhatti Lagar :
محترم جناب! میرے پاس ان کی فون ریکارڈنگز موجود ہیں جن میں ASI نے خود اعتراف کیا ہے کہ "اوپر کی سطح سے کھیل کھیلا گیا ہے، میں تو صرف گشت پر تھا اور گواہ نے گاڑی خود میرے حوالے کی تھی، مجھے اس کا علمی طور پر علم نہیں۔" اس کے علاوہ میرے پاس سابق SHO (جو اب DSP بن چکے ہیں) کی بھی ریکارڈنگ موجود ہے۔ انہوں نے نہ صرف میری گاڑی اور تمام کاغذات پر ناجائز قبضہ کیا، بلکہ مجھے تین دن بلاوجہ تھانے میں ذلیل و خوار بھی کیا۔ میں علاقے کے معززین کو بطورِ ضمانت/گواہ ساتھ لے کر تھانے گیا تھا، لیکن اس کے باوجود ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت لے کر میری گاڑی تھانے سے غائب کر دی گئی۔ خفیہ طور پر رشوت وصول کرنے کی ویڈیو بھی میرے پاس ثبوت کے طور پر محفوظ ہے۔ برائے مہربانی اس سنگین ناانصافی کا فوری نوٹس لیا جائے اور مجھے میرا حق/گاڑی واپس دلائی جائے۔
2026-11-07 20:25:47
0
To see more videos from user @rpo_sheikhupura, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About