@b.i.l.a.l.41: 💔 #RightsMovementAJK #Rawalakotbleeds

کشمیری
کشمیری
Open In TikTok:
Region: DE
Saturday 07 November 2026 21:01:25 GMT
61125
11072
569
341

Music

Download

Comments

chudharyadnanchud
Muhammad Adnan :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-08 04:46:39
25
usman7875
U S م A ن :
ہائے ظالموں نے ہماری جنت برباد کر دی 😭😢😭😭
2026-11-08 02:30:06
28
waseem.abbasi451
Waseem Abbasi :
Ameen Suma Ameen
2026-11-08 12:31:18
0
sattar_kashmiri
Sattar Kashmiri(پردیسی بھائی) :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-08 13:39:53
1
ajk_error
POK_ERRØR :
justice will be served💔
2026-11-08 12:15:13
1
itsmahi185
༆꧁༄ماہی༄꧂༆ :
Rahm farma ya huda pak ya dkh k dill khoon k Ansu roony lgta😭😭
2026-11-08 04:54:26
6
talharajpoot0305
R.T.k :
sum Ameen
2026-11-08 12:57:42
0
ghajoor
★ɪ ʟᴏᴠᴇ ʏᴏᴜ★ :
download option on rakha krain
2026-11-08 05:34:22
0
con.artist19
Halim :
@ijaz Khan:پاکستانی جرنیلوں کو کشمیریوں بلوچوں اور پختونوں کی ضرورت نہیں ہے ڈالر کی ضرورت ہے
2026-11-08 14:15:02
2
darwesh.log6
darwesh log :
ameen Suma ameen
2026-11-08 14:06:37
0
sehrishabbasi717
sehrishabbasi717 :
Allah pak in aansu ka hisab ly ga 🤲
2026-11-08 05:11:22
16
engineeramir03
Engineer Amir :
میرے دل میں اس وقت جو درد، بے چینی اور کٹھن کرب پھیلا ہوا ہے، اسے الفاظ کا روپ دینا شاید ممکن نہیں۔ میں جب بھی کشمیر کے حالات کے بارے میں سوچتا ہوں، میری روح تک کانپ اٹھتی ہے۔ وہاں کے معصوم اور بے گناہ لوگ محض کوئی دور دراز کے اجنبی یا خبروں کے نام نہیں ہیں—وہ ہماری اپنی زندگیوں کا حصہ ہیں، ہمارے اپنے وجود کا ٹکڑا ہیں۔ وہاں کی مظلوم مائیں ہماری اپنی مائیں ہیں، وہاں کی بہنیں ہماری اپنی بہنیں ہیں، اور وہاں کے تڑپتے ہوئے نوجوان اور معصوم بچے ہمارے اپنے بھائی اور اولاد ہیں۔ آج میرا دل ان کے غم میں خون کے آنسو روتا ہے۔ آخر ان معصوموں کا کیا قصور ہے؟ وہ ننھے منھے بچے، وہ بے سہارا شہری، جو ہر روز اس طویل کرفیو، پابندیوں اور خوف کے سائے میں جیتے ہیں—کیا ان کا یہ حق نہیں کہ وہ ایک پُرامن، آزاد، اور باوقار زندگی بسر کر سکیں؟ سب کے سامنے سب کچھ ہو رہا ہے، ہر کوئی دیکھ رہا ہے، مگر پھر بھی دنیا کی خاموشی اور بے حسی دل کو تار تار کر دیتی ہے۔ آج کشمیر سے لے کر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ تک ہر طرف جو ابتری، ناانصافی اور بے چینی کا سماں ہے، اسے دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ دنیا میں بڑھتے ہوئے اس ظلم اور انتشار کو دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے قیامت کی چھوٹی نشانیاں سب پوری ہو چکی ہیں اور ہم وقت کے آخری موڑ پر کھڑے ہیں۔ دنیا کا ہر کونہ امن اور انصاف کو ترس رہا ہے۔ میں اپنے رب کے حضور ان تمام معصوموں، ان تمام مظلوم بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے لیے صبر اور سلامتی کی دعا کرتا ہوں۔ اللہ ان کے دکھوں کو دور کرے اور انہیں عزت، امن اور حق کی زندگی عطا فرمائے۔ [Sad][Sad][Sad]
2026-11-08 05:53:36
3
khalidraheem9007
khalid Raheem :
انشاء اللہ
2026-11-08 06:36:39
2
user9253163524
Usman Khan :
انشاءﷲ اللّه پاک انصاف کرے گا بہت جلد
2026-11-08 05:30:49
4
malik804ik4
🥀✌️MàlïK✊804❥♡🏏🥀 :
اللّٰہ تعالیٰ بہت جلد ظالموں کے ظلم کا حساب لے گا🤲
2026-11-08 05:12:19
5
pathan.ms.khan.313
Pathan Ms khan 313 :
اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ کی جرات کو سلامت رکھے اپ کے حوصلوں کو بلند رکھے
2026-11-08 05:46:02
4
afrazsatti4
Afrazsatt🇵🇰❤️🇴🇲 :
اللہ پاک صبر دے آمین
2026-11-08 04:32:45
3
sultan90057
Zain/ :
الللہ کی پکڑ بڑی سحت ہے پھر بڑی سے بڑی طاقتیں قچلی جائیں گی ان شاءاللہ سب سے حساب لیں گے
2026-11-08 06:26:56
3
usama2248
Û🫶👩‍❤️‍👨🫶M :
یا اللہ پاکستان کا امن برباد کر 😭😭
2026-11-08 06:43:53
3
yousafchaudhery
yousafchaudhery 🇸🇦🇵🇰🇸🇦 :
😢😭😭😭 ks ko suniya apni dastan
2026-11-08 05:26:08
2
ghayyur.muhammad
Ghayyur Muhammad khan :
ہر ظالم پر اللہ کی لعنت بے شمار . میں حسینی ہوں اور دنیا کے ہر مظلوم کا حمایتی ہوں۔ اور اُس کے ساتھ ہوں ہر ظالم کے خلاف ہوں
2026-11-08 11:59:05
1
sameeee3805
♥️bewafa dunia❤️ :
inshallah zaror
2026-11-08 04:15:00
1
syedirfanzia
irfan shah :
ظلم ہے بڑا ظلم ہے میں حسینی ہوں اور دنیا کے ہر مظلوم کا حمایتی ہوں اُس کا بازو ہوں ہر ظالم کے خلاف ہوں
2026-11-08 09:46:23
2
amalsardar15
عمل کشمیری🦋 :
Ik idalat lgy gi Allah ki 😭
2026-11-08 02:03:10
1
batoolzaat
Love B 611 :
اس دنیامیں اور کل قیامت کےدن میں ان ظالموں کو معاف نہیں کروں گا۔ اورمیرا اللہ بھی معاف نہیں کرے گا
2026-11-08 07:23:40
1
To see more videos from user @b.i.l.a.l.41, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About