@frases_rt_8_5: #CapCutMotivacional #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii🦋 #fypシ゚viral😻💞 #frases

🍀frases💫R🖤T🍀
🍀frases💫R🖤T🍀
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 07 November 2026 21:16:11 GMT
23698
863
6
414

Music

Download

Comments

luz.lopez31824
LÜZ....💋 :
Asi es 😪
2026-11-09 07:30:51
0
vanesanicole7
Vanesa nicol🤗 :
muy cierto
2026-11-08 03:03:19
0
anghi837
Angélica Huerta Vargas :
es la pura verdad
2026-11-08 02:32:08
0
alondra_suarez1
Alondra :
muy cierto 👍
2026-11-07 23:05:41
0
gabinaaroni
Piscis💞 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 01:46:31
0
tu.boca.chula59
👾🖤 😈 tu diablita 😈🖤 👾 :
😁😁😁
2026-11-08 12:15:17
0
To see more videos from user @frases_rt_8_5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

از دفتر سندھ پولیس، تعلقاتِ عامہ انسپکٹر جنرل آف پولیس، سندھ درخواست برائے ٹکرز کراچی، 09 نومبر 2026ء شہید انسپکٹر جاوید ابڑو کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن، جنوبی میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جیز کراچی و اسپیشل برانچ، ڈی آئی جیز ایسٹ، ساؤتھ، سی ٹی ڈی، چیف سی پی ایل سی، ایس ایس پیز سی ٹی ڈی، ایسٹ اور ملیر، اے وی ایل سی، شہید کے عزیز و اقارب، ورثاء اور اہلیانِ علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ملیر نے شہید انسپکٹر کے سروس کیریئر اور جرائم کے خلاف ان کے نمایاں کارہائے خدمات کا مختصر احاطہ کیا۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے شہید کے ورثاء سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔ سندھ پولیس کی اولین ترجیح واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور ورثاء کو انصاف کی فراہمی ہے۔ آئی جی سندھ محکمہ پولیس کے لیے شہید انسپکٹر جاوید ابڑو کی خدمات اور جرائم کے خلاف ان کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ جاوید عالم اوڈھو شہداء کی قربانیاں سندھ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آئی جی سندھ شہید انسپکٹر نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے محکمہ پولیس کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ آئی جی سندھ سندھ پولیس شہید انسپکٹر کے ورثاء کے ساتھ ایک خاندان اور سرپرست کی مانند کھڑی ہے، ان کی ہر ممکن معاونت اور دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے۔ آئی جی سندھ سید سعد علی ترجمان انسپکٹر جنرل آف پولیس، سندھ #SindhPolice #SindhPoliceMartyrs #ShaheedJavedAbro #IGPSindh #JavedAlamOdho #PoliceMartyrs #SaluteToMartyrs #PoliceFuneral #SindhPoliceOfficial #Karachi #SindhPolicePR

About