اس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام موت ہے وائرس انٹی کہتا ہے کہ زندگی ایک کتاب ہے پہلا صفحہ پیدائش اخری صفحہ موت ہے اور درمیان کے سارے صفحے خالی ہیں درمیان والے جو صفحے ہیں اس میں جو دل ہے وہ بٹ کوشش کریں کہ ایسا کچھ لکھیں کہ کل کو اللہ کو دکھاتے ہوئے شرمندگی محسوس نہ ہو یہ جو غرور کرتے ہو نا اپنی دولت پہ اپنی مان پہ اپنی خوبصورتی پہ تو سنو دولت ایک جھٹکے سے خوبصورتی ایک بیماری سے اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اسی لیے ان تینوں چیزوں پہ کبھی تکبر نہ کرے جبکہ دنیا میں راستے صرف دو ہیں ایک اللہ تعالی کا راستہ جو جنت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے اور دوسرا راستہ ہے نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی اپشن نہیں ہے زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور اسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے جب تک زندگی ہے وقت اپ کا ہے چاہے تو سو کے گزار لو چاہے تو سونا بنا ایک شعر ہے کہ اتنا بکھرا ہوں کہ نہیں ہونے والا اب تجھے چھو کر بھی نہیں اچھا ہونے والا اے زندگی کھول دے زنجیر میرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشہ نہیں ہونے والا اتنا روئی ہے ہم تیرے ہجر میں میری زندہ انکھیں اب کسی لاش پہ گریا نہیں ہونے والا دیکھ چپ چاپ پلٹ جا میرے پیارے عیسی یہ وہ مردہ ہے جو زندہ نہیں ہونے والا دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض بوہ شخص کچھ بھی ہو جائے اب وہ میرا نہیں ہونے والا
2026-11-08 05:12:39
7
Asifa Asvi :
Allah give you gull Alkhamdulelaho
2026-11-08 06:25:27
7
Shobehah Morat :
Aamiin2
2026-11-08 03:28:06
7
🤫🤫 Khamosh TOOFAN 😮💨😮💨 :
I need money 💰
2026-11-08 03:36:53
7
mimi :
hi
2026-11-08 05:38:52
5
qasim11860@ :
20000k
2026-11-08 06:32:18
4
mehak😚😘🥰 :
mashallah
2026-11-08 02:04:26
5
BILLIE :
location
2026-11-07 22:21:23
6
EKODARMO RCO 🇮🇩 :
kereeeeen
2026-11-08 08:40:58
2
𝓙𝓾𝓪𝓭𝓲 :
2026-11-08 08:03:08
2
H❤️M❤️K :
🥰🥰🥰
2026-11-08 03:53:22
3
Amir Khan 804 :
0
2026-11-08 07:10:17
3
┈━═☆❣️ 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑮❣️☆═━┈ :
please mere Bhai mazaq na kiya karo Ham garib log Hain itne paise dekhkar heart attack ho jaega
2026-11-08 02:34:08
3
⚓️🎩🪄Magia🦋💦👻❤️🏴☠️💞 :
para que tanto
2026-11-08 09:53:15
1
To see more videos from user @dubaiamir36, please go to the Tikwm
homepage.