@imamali_urdu: فدک کا مطالبہ: دفاعِ ولایت کے لیے! یہ جو لوگ شیعہ ہوتے ہیں، وہ کس مسئلے پہ ہوتے ہیں؟ وہ جو چار گھنٹے تک شہزادی سلام اللہ علیہا نے فدک کا مطالبہ کیا ہے، اُس کے نتائج آج تک برقرار ہیں۔ جو لوگ شیعہ ہوئے، اُن سے پوچھو کہ تم کس مسئلے پر شیعہ ہوئے؟ وہ کہتے ہیں کہ میراثِ سیدہ سلام اللہ علیہا، حقِّ زہرا سلام اللہ علیہا! آج کے بعد یہ نہ کہنا کہ دربار میں کھجوریں لینے گئی تھیں؛ بلکہ فدک کا مطالبہ دراصل امیر المومنین علیہالسلام کی ولایت کے دفاع کے لیے تھا! #imamali #bibizahra #fyp #viral #viralvideo