@commissionerfaisalabad: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق۔ نورپور بازار سبز منڈی روڈ پر سیور پائپ لائینز بچھانے کا 70 فیصد کام مکمل۔ بقیہ کام 5 دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر۔ مکمل کردہ حصہ پر سٹرک کی مرمت وبحالی اورکارپٹنگ آئندہ چند روز میں شروع ہوگی۔ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کا دورہ،اہل علاقہ کا جاری کاموں پر اطمینان کا اظہار۔ #MaryamNawazSharif #ChiefSecretaryPunjab #GovtofPunjab #commissionerfaisalabad

Commissioner Faisalabad
Commissioner Faisalabad
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 07 November 2026 23:00:18 GMT
3097
110
8
7

Music

Download

Comments

zeetiktok38
Zee TikTok :
Sir It's good initiative from your side but working is very slow and machinery is old
2026-11-08 05:01:36
0
sheikhmuzamalurre
شیخ مزمل الرحمن :
سر جنرل ہسپتال لیاقت چوک غلام محمد آباد سے شاہی چوک غلام محمد آباد گندہ نالہ تک سٹوریج لائن ڈالی گئی ہے اور سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے ٹھیکیدار نے کھدائی والی جگہ پر سمینٹ کا پلستر اور بجری مٹی مکس کر کے ڈال دی ہے جس کی وجہ سے بجری اکھڑ گئی ہے اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے پنکچرز کا سبب بن رہے ہیں اس روڈ پر 4 گورنمنٹ کے سکول موجود ہے پورا دن گردوغبار اڑتا رہتا ہے بیماریوں کا سبب بن رہا ہے براہ مہربانی سڑک کی کارپٹ تعمیر کروائی جائے سڑک کو سٹوریج لائن ڈالنے سے پہلے والی حالت میں کیا جائے۔ بہت شکریہ
2026-11-08 13:09:01
0
yasir.ali391
Yasir Ali :
2026-11-08 06:54:14
0
yasir.ali391
Yasir Ali :
2026-11-08 06:54:03
0
musagujar217
RDbrosRBLX :
2 of the most incompetent people , Md wasa and commissioner fsd
2026-11-08 08:13:41
0
waseem48682
WaseeM :
sir same esa kaam ho jesa Toba k Bazar hua tha ...ak Barish m ur ghyaaa Sara Bazar ....
2026-11-08 05:37:53
0
zeetiktok38
Zee TikTok :
Sir Kindly visit the mehar block green town Maher Hamid Rasheed PMLN area bohat buri halat 3 month say
2026-11-08 04:55:21
0
nazimak77
Nazim khan :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-11-08 06:47:44
0
To see more videos from user @commissionerfaisalabad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About