یقین رکھو اگر مجھے دوسروں میں روشنی دکھائی دی
میں تب بھی تمہارے اندھیرے کا انتخاب کروں گی
2026-11-08 23:41:13
8
superman :
@superman: یہ ہاتھ دیکھ رہی ہو اس ہاتھ نے تیرا ہاتھ
تھامنے کے لیے نا جانے کتنے ہاتھ
ٹھکرائے تھے😭
2026-11-08 20:20:56
10
𝐌 𝐄 𝐄 𝐑 🚩 :
show or broadcast?
2026-11-09 04:40:42
0
Zawar_Ghallu :
جنہوں نے چھوڑنا ہوتا وہ چھوڑ جاتے۔چھوڑنے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم مرو یا جیو۔۔
2026-11-09 03:00:47
1
Nadeem🤔 :
jasa tasa wo wakat to gozar gaya
aj be jesam kamp jata hy darkan rok se jate hy
2026-11-09 04:57:53
0
عاصم علی :
Yar yeh program haii ya kyaa haii????
2026-11-09 04:39:07
0
Selfish :
Full program link please
2026-11-08 17:17:15
1
Muslim student :
آنکھیں وہ غم چھپائے رکھتی ہیں جنہیں الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ 🥀
کبھی کبھی انسان کے وجود سے ایسی اداسی وابستہ ہو جاتی ہے جس کا کوئی نام نہیں ہوتا، کوئی واضح سبب نہیں ہوتا، بس ایک انجانی سی ویرانی ہوتی ہے جو اس کی آنکھوں میں اتر آتی ہے۔ پھر وہ لاکھ مسکرانے کی کوشش کرے، اس کی نگاہوں میں چھپی ہوئی تھکن اس کے اندر کے موسموں کی گواہی دیتی رہتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی ذات میں اتنے دکھ سمیٹ لیتے ہیں کہ انہیں دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے بھی اپنے غموں کو بھلانا پڑتا ہے، مگر شاید ان کی آنکھوں میں ٹھہری ہوئی اداسی اتنی گہری ہوتی ہے کہ ان کی مسکراہٹ بھی کسی کے دل کو اداس کر دیتی ہے۔ یہ بھی عجیب المیہ ہے کہ انسان جسے اپنی محبت، خلوص اور مسکراہٹ سے خوش کرنا چاہتا ہے، کبھی کبھی وہی اس کی آنکھوں میں چھپی ہوئی بے بسی پڑھ کر رو پڑتا ہے۔ شاید کچھ چہرے اپنے اندر اتنی کہانیاں دفن کیے ہوتے ہیں کہ انہیں دیکھنے والا اپنی کہانی بھی یاد کرنے لگتا ہے، کچھ نگاہیں ایسی ہوتی ہیں جن میں بچھڑنے والوں کی یاد، ادھوری خواہشوں کا ماتم اور ان کہے دکھوں کی ایک پوری دنیا آباد ہوتی ہے۔ ایسے لوگ بظاہر ہنستے، بولتے اور زندگی کے ساتھ چلتے دکھائی دیتے ہیں، مگر ان کی خاموشی میں کئی موسم سوگوار ہوتے ہیں۔ اور شاید سب سے بڑی اداسی یہی ہے کہ انسان خود اپنے دکھوں سے لڑتے ہوئے بھی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنا چاہتا ہے، مگر اس کی اپنی آنکھوں میں ٹھہرا ہوا درد کسی کو بے وجہ رُلا دیتا ہے۔ 🥀
2026-11-09 02:44:02
0
Rehan :
is program ka link please
2026-11-09 02:35:14
0
من مائل :
Is program ka link dein ge ?
2026-11-09 00:17:52
0
Aصif :
2026-11-08 22:14:10
1
ستارہ ساز :
can you send please
2026-11-08 08:19:45
1
Shobirajpoot🐥 :
🙂🫠
2026-11-08 21:14:16
1
Talha💫 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-09 05:16:27
0
To see more videos from user @superman5136, please go to the Tikwm
homepage.