شاید اُسے پسند تھیں جھوٹی نمائشیں، مگر میں دل کی بات سے آگے نہیں گیا۔ 🥀
تحفہ بھی لایا تو کنگن اُس کے واسطے، واللہ! میں اُس کے ہاتھ سے آگے نہیں گیا۔ ❤️🩹🌹
2026-11-08 06:10:07
0
To see more videos from user @tanhamurshad, please go to the Tikwm
homepage.