Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@zfat_almha2: #زفه_عروسه #زفات_عرايس #دخلة_عروس #fyp #fyppppppppppppppppppppppp
منسقه زفات المهاء
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 08 November 2026 00:38:14 GMT
1122
38
0
5
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zfat_almha2, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
آپ غور فرمائیں نئی صدی کے شروع ہوتے ہی اچانک ہر طرف سے دولت اور سخاوت کی نمائش ہونے لگتی ہے ، کبھی بل گیٹس خزانہ خالی کر دیتا ہے تو کبھی ایلون مسک مریخ پر پلاٹ بیچنے مارکیٹ میں اچھل کود کرنے لگتا ہے ، ملک ریاض جیسے کردار کو ملک کا بچہ بچہ جان جاتا ہے ، ہر طرف پلاٹوں اور ان کی بڑھتی قدر و قیمت کی باتیں ہونے لگتی ہیں ، نفع نفع اور نفع ہی سنائی دینے لگتا ہے ، اثاثے نقد میں بدل جاتے ہیں اور بنک سب کی دولت کے مالک بن جاتے ہیں ۔ میں آپ کو دبئی کی کہانی سناتا ہوں ، دبئی میں کال گرلز جنہیں ہم گشتیاں کہتے ہیں کے وزٹنگ کارڈز سڑکوں پر بکھرے پڑے ہوتے ہیں آپ کارڈ اٹھائیں نمبر ڈائل کریں اور اپنی پسند کی گشتی اپنے کمرے میں منگوا لیں (اگر آپ کو گشتی لفظ برا لگا ہے تو لگنا بھی چاہئے کیوں جو کام گشتی کے ہیں وہ برے ہی ہیں ) ، عیاشی کا یہ عالم ہے شراب و شباب کی دکانیں کھانے پینے کی دکانوں سے زیادہ ہیں ، عیاشوں نے چھٹیاں گزارنے کے لیے وہاں اپنے گھر خرید لیے تھے ۔۔۔ ایک دن تمام عیاش گشتیوں سے تھک گئے اور اب انہیں پرائیویٹ لڑکیوں میں دلچسپی ہونے لگی ، عین اسی وقت ٹک ٹاک اپنے عروج کو پہنچی اور یوں وہ پروفائل پر ڈھونڈ ڈھونڈ کر لڑکیاں دبئی منگوانے لگے ، بیماریوں اور غلاظتوں سے پاک بھولی بھالی غریب لڑکیوں کو انہوں نے جو پہنایا انہوں نے امیر ہونے کے چکر میں پہن لیا ، جو پلایا انہوں نے پی لیا اور جو کھلایا انہوں نے کھا لیا ، پہنایا سے مراد ادھ ننگا لباس ، پلایا سے مراد شراب اور کھلایا سے مراد جنسی خواہش کو بھڑکانے والی گولیاں ۔ واپسی پر لڑکی کے گھر کی تزئین و آرائش کا کام شروع ہو چکا ہوتا ہے ، تین کیمروں والا موبائل فون اس کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور گاڑی کی بکنگ ہو چکی ہوتی ہے جس کی ریلز دیکھ کر ہمارا معاشرہ مبارکباد پیش کرتا ہے اور اپنے اندر ویسی ہی خواہشیں پال لیتا ہے ۔ ہمارے بہت روگ ہیں ، ہمارے حکمرانوں کو بھوک بیچنے کی عادت ہو چکی ہے اور ان کے امدادی پیکج بھوک کی شدت کو اپیٹائزر (Appetizer) کی طرح بھڑکاتے ہیں ، غربت کو ہم نے بے غیرتی بنا دیا ہے اور غیرت کو مکمل طور پر دولت کے سپرد کر دیا گیا ہے ، آج جو غریب ہے وہ بے غیرت ہے ، لعنت ہے ایسے معاشرے پر جس میں انسان کی عزت اس کے مادی سٹیٹس کی وجہ سے کی جاتی ہے ۔ اسلام نے غربت کو دولت سے نہیں بلکہ عزت سے نوازا ہے اور نجات کا سبب قرار دیا ہے ، نودولتیوں نے خود کو سخی ثابت کرنے کے لیے غریبوں میں پیسہ بانٹا مگر ان کی عزت نہیں کی بلکہ ان کی غربت کی بے چینی کو دیکھ کر اپنے اندر اطمنان محسوس کیا اور خود کو حاتم طائی سمجھ لیا ۔ جس معاشرے میں سلطان باھوؒ ، بابا فریدؒ ، وارث شاہؒ ، شاہ حسینؒ ، میاں محمد بخشؒ اور خواجہ غلام فرید کو رول ماڈل مانا جاتا تھا اب اسی معاشرے کے رول ماڈل مسٹر پتلو ، چاہت فتح علی خان اور ملک ریاض ہیں یا جس کے پاس بھی اچانک دولت آ جائے ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں اچانک دولت کا مل جانا بس نئی صدی کا واقعہ ہے ؟ تو ایسا ہرگز نہیں ہے چھپر پھاڑ ملنے کے واقعات ماضی میں بھی ملتے ہیں مگر یہ کوئی اہم واقعہ نہیں ہوتا تھا کیونکہ لوگوں کی نگاہ کردار پر ہوتی تھی اس کے محل ماڑیوں پر نہیں ، لوگ دولت کو ہاتھ کی میل سمجھتے تھے اور علم و عالم کی عزت ہوتی تھی ، یہ کیسا دور آگیا ہے کہ ہم نے دولت کو رشتوں ناطوں سے علم و عمل سے بھی برتر سمجھ لیا ہے ، آج اگر کوئی دولت مند نبوت کا دعویٰ کرتا ہے تو اسے اس کے فالوور مل جائیں گے اور اس پر کسی کو تعجب بھی نہیں ہوگا ۔ میں نے کوشش کی ہے کہ تھوڑے لفظوں میں حالات کی پوری تصویر آپ کو دکھا سکوں تاکہ ہم سوچ سکیں کے آئندہ معاشرے کو ہم نے کس طرح ترتیب دینا ہے ۔ ایک تصویر اور دیکھ لیں ۔ اوئے جاگیردارا ، ظالم جاگیردار ، انگریز کے ایجنٹ وغیرہ وغیرہ کے سبق کس نے نہیں پڑھے ؟ کون ہے جس نے ایسی فلمیں اور ایسے ڈرامے نہیں دیکھے جن میں ماضی کے امرا کو ولن کے طور پر پیش کیا گیا ؟ کالجوں یونیورسٹیوں میں بھی یہی پڑھایا اور سمجھاتا رہا ہے کہ یہ لوگ ظالم ہے جاہل ہیں وغیرہ وغیرہ ، یہ غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ہیں یہ غیرت کے نام پر عجیب فیصلے کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ، میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آپ کے اردگرد ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہوگا مگر آپ یہی مان چکے ہیں کہ جاگیردار صرف قتل کر دو جیسے فیصلے سناتے ہیں اور معاشرے کا دھبہ ہیں ۔ معاشرے کا دھبہ اب غیر اہم ہو چکے ہیں اور ان کی جگہ معاشرے میں نئے امرا آ چکے ہیں جو عمرے کے ٹکٹ ہوا میں اچھالتے ہیں ، جو شادیوں پر قرعہ اندازی کرتے ہیں ، جو نوٹوں کو ہوا میں اچھالتے ہیں ، جو گاڑیوں کے تلے انسانوں کو کچل دیتے ہیں، جو دولت کے سہارے اپنی حکومت قائم کرتے ہیں ، جو ٹیکس کے راستے عوام کی دولت کو چوس لیتے ہیں ، جن کے نزدیک علم محض کمائی کا ذریعہ ہے اور غریب کی عزت صرف بک
EPISODE:# 856 | MATUSHKA ULTRAFUNK 🔥 | MR-MUSIC_BASS | ULTRA SLOWED + HEAVY BASS PHONK 🎧 | 2026 #KingBass #slowedreverb #useheadphones #BassBoosted #UltraSlowed
90s comedy just hit different 😂Roseanne had the perfect mix of sarcasm, chaos, and everyday family drama. These classic moments still hold up today. Which one is your favorite? 👀 #Roseanne #90sComedy #90sNostalgia #FunnyMoments #ComedyGold
O kojh na thivi shala 🤭💜@🌸زینب بلوچ 🌸 #CapCut
#happyhalloween #drawingeffect #blueandred #blowup #fyp
#mysterydiners #food #fyp #realityshow
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy