@cherry.wri8es: پیپر میں جواب بھول جانے والا میں۔۔۔! 🥀 آج ایک چھ لفظوں کی لڑکی کو نہیں بھول پا رہا۔ عجیب بات ہے نا، جو شخص امتحان میں مشکل سوالوں کے جواب بھول جاتا تھا، آج اُس ایک لڑکی کی ہر بات دل کو لفظ بہ لفظ یاد ہے۔ اُس کی مسکراہٹ، اُس کا لہجہ، اُس کی چھوٹی چھوٹی باتیں، سب کچھ یاد ہے، بس وہ خود میرے پاس نہیں ہے۔ کبھی سوچتا ہوں کہ وقت کے ساتھ سب بھول جاؤں گا، مگر اُس کا خیال آتے ہی ساری ہمت جواب دے جاتی ہے۔ کتابوں کے جواب تو پھر بھی دوبارہ یاد کیے جا سکتے ہیں، مگر دل پر لکھے ہوئے نام کہاں مٹتے ہیں؟ میں نے بہت کوشش کی کہ اُسے اپنی سوچوں سے نکال دوں، مگر وہ ہر اُس لمحے یاد آ جاتی ہے جب میں اُسے بھولنا چاہتا ہوں۔ امتحان کے جواب تو وقت کے ساتھ بھول گیا تھا، مگر اُس لڑکی کو بھولنے کا جواب آج تک نہیں ملا۔۔۔! ❤️‍🩹🥀

Saqi_Wrai8s.. 💔
Saqi_Wrai8s.. 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 12:32:00 GMT
2802
115
1
15

Music

Download

Comments

zainebbilalmelhi
Zaineb Bilal Melhi :
🥰🥰🥰
2026-11-08 14:09:59
0
To see more videos from user @cherry.wri8es, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About