@noorenazar086: چلو آؤ دنیا تقسیم کرتے ہیں، تم ہمارے ہو جاؤ، باقی سب تمہارا۔ اپنی ہر خوشی تمہارے نام کر دوں، اپنی ہر دعا میں تمہیں مانگ لوں۔ تمہارے حصے میں میری ساری محبت آئے، اور میرے حصے میں بس تمہارا ساتھ۔ مجھے دنیا کی کسی دولت کی خواہش نہیں، تم مل جاؤ تو سمجھوں گا سب کچھ میرا ہے۔