@mikh..1: عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ: «أَنْ لَا يُحِبَّنِي إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضَنِي إِلَّا مُنَافِقٌ» حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘ Sahih Muslim#240 کتاب: ایمان کا بیان Status: صحیح #2812 #molanaishaq_madni #molanaishaqbyan
بابا کی باتوں میں بغض واضح نظر آ رہا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کم عمری میں اسلام قبول کرنے کو تو بہت نمایاں کر رہے ہیں، مگر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو نظرانداز کر رہے ہیں، جنہوں نے بالغ عمر میں، قبیلے میں اپنی حیثیت، معاشرتی دباؤ اور بھاری ذمہ داریوں کے باوجود بلا جھجک اسلام قبول کیا۔ ایک کم عمر بچے اور ایک بااثر بالغ شخص کے حالات اور آزمائشیں یکساں نہیں ہو سکتیں۔ حضرت علیؓ کی فضیلت اپنی جگہ مسلم ہے، لیکن اس بنیاد پر حضرت ابوبکر صدیقؓ کی عظمت کو نظرانداز کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
2026-11-08 16:11:37
0
Bhatti :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-08 11:27:19
0
Zulfiqar wallana :
2026-11-08 08:51:11
0
Imtiaz Ali Chandio :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-08 04:58:18
0
Ali Mayo :
❤️❤️❤️
2026-11-08 03:59:34
0
Zahid Mehar🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 03:41:34
0
Molana Ishaq Madni 🥀🥀 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-08 02:33:54
0
Molana_Ishaq_Madni🌹 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-08 02:23:20
0
Rai Ghulam Haider :
🥰
2026-11-08 02:09:15
0
Murad Lund :
🥰🥰🥰
2026-11-08 01:52:50
0
Ghulam Sarwar Qayyum :
😂😂😂
2026-11-08 16:14:46
0
To see more videos from user @mikh..1, please go to the Tikwm
homepage.