@duoraniking302: @Duraniking302:ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی نگرانی میں رشکئی میں پاکستان ریلوے اور ڈسٹرکٹ کونسل نوشہرہ کی سرکاری اراضی پر 50سال سے قائم غیرقانونی تجاوزات کیخلاف مؤثر آپریشن، 17مرلہ زمین واگزار، واگزار کرائی گئ زمین کی مالیت ساڑھے تین کروڑ روپے ہیں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میڈم فاطمہ خالق آپریشن کی قیادت کررہی ہے،ٹی ایم اے او نوشہرہ سید اظہرعلی شاہ بمعہ انٹی انکروچمنٹ سٹاف اور مشینری آپریشن نے حصہ لیا امن وامان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے مقامی پولیس کیساتھ پاکستان ریلوے پولیس کی معاونت بھی شامل رہی سرکاری اراضیات پر قائم تجاوزات کیخلاف مؤثر کاروائیاں جاری ہے، تجاوزات کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا، گوہرزمان وزیر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ دبنگ مس فاطمہ خالق ڈسٹرکٹ نوشہرہ