@alone_again73: جس کو میرا من پسند شخص مل گیا، وہ شاید کبھی یہ نہ سمجھ سکے کہ کسی ایک انسان کے لیے برسوں تک صبر کرنا کیا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ محبت حاصل کر لیتے ہیں، اور کچھ لوگ صرف انتظار اپنے نصیب میں لکھوا لیتے ہیں۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر دل کے اندر کتنے موسم خاموشی سے گزر جاتے ہیں، یہ کوئی نہیں جانتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدلتے رہتے ہیں، مگر کچھ چاہتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ جس کو مل گیا میرا من پسند شخص، وہ کیا جانے… صبر آتے آتے زمانے گزر جاتے ہیں۔ کبھی کبھی محبت کا سب سے مشکل حصہ بچھڑنا نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے یہ قبول کرنا ہوتا ہے کہ جسے دل نے اپنا مانا، وہ کسی اور کی قسمت بن گیا۔ پھر بھی دل دعا ہی دیتا ہے، کیونکہ سچی محبت بددعا نہیں کرتی، صرف خاموش ہو جاتی ہے۔ #sadpoetry #fyp #DeepWords #foryou #deepwords
کتنی خوش نصیب ہیں وہ ہیر 😞
جیسے ہمارا رانجھا میلا 🥺😭😭🥲
2026-11-26 02:12:33
1
✨البلوشی 313🚩 :
2026-11-25 16:49:40
1
𝑴𝒖𝒋𝒓𝒊𝒎 :
2026-11-25 08:39:07
1
KamRaN HaiDeR 324 :
تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دکھ نہیں دیتے🥺
2026-11-20 07:02:43
3
💕💕it's Zain💕💕 :
جب سے چھینا گیا ہم سے وہ شخص_
اس کے بعد نصیب پر کبھی توجہ نہیں دی😭💔
2026-11-09 14:51:09
6
Mohsin Mughal :
akela chod gi 😭😭
2026-11-08 12:27:59
2
it's me Rajput 💫 :
:یہ دنیا ہے جناب یہاں لوگ سب کے ہو کر
کہتے ہیں تمہارے سوا کسی کا نہیں۔۔!!!
2026-11-11 03:05:13
4
it's ___ wasif ✨🌸 :
hyeee 😭💔
2026-11-24 17:12:23
1
♡𓆪 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂_𝑲𝒉𝒂𝒏 𓆩♡ :
*گفتگو اچھی لگی ، ذوق نظر اچھا لگا*
*مدتوں کے بعد کوئی ـــــــ ہم سفر اچھا لگا*
2026-11-09 11:06:11
4
♥ ♥ :
🫀 میں مر جاؤں اور تجھے میری خبر نہ ملے
تو دھونڈتا رہے مگر تجھے میری قبر نہ ملے ❤️🔥🥀
2026-11-19 09:30:43
3
it'x_Mehtab :
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
2026-11-15 17:59:52
4
jogi writes🇸🇦 :
تیرے جانے کے بعد ہم مرے تو نہیں ہاں مگر اگر تو
مل جاتا تو یہ عمر ضائع نہ جاتی۔[Crying]
2026-11-13 15:18:50
2
🔥DilawaR خان...🔥 :
جس نے چکھی ہو حجر کی سوغات
وہ بھلا رونقیں کہاں دیکھیے گا
الوداع
2026-11-12 15:26:52
4
🔥 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐮𝐭𝐭 🔥 :
دل سے دل کی دوری نی ہوتی
کاش ہمارے بیچ کؤی مجبوری نا ہوتی
آپ سے بھی ملنے کی تمنا ہے ہمیں
لیکن کہتے ہیں ہر تمنا پوری نہیں ہوتی
2026-11-11 19:27:29
4
علی جٹ ، 🖤 :
ayyy haayy Sachi 🥰
2026-11-08 05:15:02
5
🕊⃟ZeeShaN🕊⃟ ࿐ :
[Teary eyed]:مانگی تھی میں نے جس سے محبت کی روشنی،
اس نے جلا کے دل میرا تنہائی دے دی،
فقیر بن کے بھی کچھ حاصل نہ ہو سکا،
کیسا سخاوت والا تھا جس نے جدائی دے دی💔🥹
2026-11-09 09:21:52
3
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
hayee oyeee
2026-11-12 22:04:32
3
Muhammad Naveed :
yar esi video na bana yeah karo bahi. 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-11-18 16:19:52
1
Malik faraz :
😭اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں 🥀
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی🫠
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فراز
2026-11-16 15:54:16
3
alihassan27-12 :
شکستِ رنگِ تمنا کو ، عرضِ حال کہوں
سکوتِ لب کو تقاضاۓ صد سوال کہوں
ہزار رخ تِیرے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں۔۔۔!!
2026-11-15 20:37:57
3
𝕽𝖆𝖏𝖆𝖐𝖎𝖓𝖌666 :
Hayeee 😭🥺
2026-11-08 07:20:51
4
Raza Bajwa 🎶 :
miss you m Meri jan 😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-23 23:03:15
1
Attachment is not a joke 🙏 :
muhkarny sy pehlye roh kr aya ho 🥺
myn apna pasndida shakes kuh kr aya ho 😢
jis k behgir rehna mushkil tha mery lye 😞
aj myn us sy buhtt dur ho kr aya ho 😫
kesy beyan kro myn apni dardyjuhdai myn apna mehboob us k mehboob ko dye kr aya ho🤫😥
2026-11-16 17:31:34
2
nawazashaliali :
سکون سے تو زندگی پھر کوئی بھی نہیں گزار تھا جو جہاں جہاں بھی گیا ہے گئی ہے سکون سے جو لے کے ایا ہے لے کے گئی ہے سکون سے نہیں ان کی زندگی گزرتی پھر[Laugh approved]
2026-11-24 11:49:52
1
To see more videos from user @alone_again73, please go to the Tikwm
homepage.