@skyspark70: 🎉 آخرکار مسٹر پتلُو کی شادی کے تحائف کی تقسیم شروع! 🥳 اپنی خوشیوں میں اپنی عوام کو بھی شامل کر لیا! ❤️ موٹر سائیکلیں، کاریں، بائیکس اور نقد انعامات کی بارش! 🎁🏍️🚗💸 مسٹر پتلُو نے اپنی شادی کی خوشیاں عوام کے ساتھ بانٹ کر سب کے دل جیت لیے۔ اس موقع پر وقار جبار اور دیگر مہمان بھی موجود تھے۔ آپ بتائیں، اگر آپ کو انعام میں موٹر سائیکل یا کار ملے تو آپ کیا پسند کریں گے؟ 😍👇 #MrPatlu #WeddingGifts #Giveaway #RajabButt #ViralVideo