ایسا لگ رہا ہے کہ مولنا کو ابھی بھی دو سو بال پر پچاس رنز باقی ہے انجوائے کرکے کیھلتا ہے
2026-11-08 16:36:08
15
🕊️🌸شـــــــــاہ جــی🌸🕊️ :
سدا سلامت رہے جانم لیڈر🫀🌸
2026-11-09 03:05:10
4
فاطمه ڪنڀر ✅🥀 :
ھائي قربان ميري قائد
2026-11-09 03:58:47
0
Abbas Ahmad :
ماشاءاللہ کیا خوب مسکراہٹ یار جلنے والے کو
2026-11-09 03:02:43
2
Zaibi Khan Islamic content :
اللّٰہ پاک میرے قائد کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲🤲
2026-11-08 16:35:14
7
Mr. ABD RAAZ :
السلام علیکم!
میں مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ادنیٰ سا مداح اور چاہنے والا ہوں۔ آج کل جس طرح حالات چل رہے ہیں، دل بہت پریشان ہے۔
میری دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے، اللہ ان کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے۔
اللہ گواہ ہے کہ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش اور ارمان ہے کہ اگر میری دعا قبول ہو سکتی ہے تو یا اللہ! میری زندگی اور میرے بچوں کی زندگی بھی مولانا صاحب کو لگا دے۔ ہماری عمریں بھی مولانا صاحب کو دے دے۔
اللہ مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے اور ان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔