@chronicles.by.qais: بریکنگ نیوز | BREAKING NEWS 🇵🇸 غزہ میں شدید بارشوں سے تباہی، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب! شدید بارشوں کے باعث غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے عارضی کیمپوں میں پانی داخل ہو گیا۔ بچے، خواتین اور بزرگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ نہ محفوظ پناہ گاہ، نہ مناسب خوراک اور نہ ہی بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ 💔 اس انسانی المیے اور بے حسی کا جواب قیامت کے دن دینا ہوگا۔ --- BREAKING NEWS 🇵🇸 Heavy Rains Worsen Gaza Crisis as Floodwater Inundates Displaced Palestinians' Tents! Heavy rainfall has flooded temporary shelters and displacement camps in Gaza, leaving Palestinian families, including women, children and elderly people, struggling to survive. With no proper shelter, food or basic necessities, their suffering continues. 💔 The world must answer for its silence in the face of this humanitarian tragedy. #Gaza #Palestine #FreePalestine #BreakingNews #PrayForGaza
💔 غزہ صرف ایک سرزمین نہیں، انسانیت کا امتحان ہے!
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ غزہ کے بچے، مائیں اور بزرگ مسلسل مصیبتوں، آفات، بھوک، بارش اور بے گھری کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہماری دعائیں ان کے لیے ہیں، مگر کیا صرف دعا کافی ہے؟ امتِ مسلمہ کو بھی اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی عملی مدد کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔
آئیے! جہاں تک ممکن ہو، امداد پہنچائیں، مستند فلاحی اداروں کے ذریعے تعاون کریں اور غزہ کی آواز بنیں۔
🤲 یا اللہ! غزہ کے مظلوموں پر رحم فرما، ان کے خوف کو امن، بھوک کو رزق، بے گھری کو پناہ اور ان کی آزمائشوں کو آسانی میں بدل دے۔ آمین۔
یاد رکھیے، تاریخ صرف یہ نہیں پوچھے گی کہ ظلم کس نے کیا، یہ بھی پوچھے گی کہ مظلوم کی مدد کے لیے ہم نے کیا کیا!
2026-11-08 18:16:53
77
Ali qureshi :
ya Allah rehm
2026-11-08 16:56:47
2
Fariha Amjad :
plzzzzz stand for Palestine
2026-11-09 20:54:52
0
🇦 🇾 🇦 🇿 :
come all Kashmir we give you space
2026-11-08 18:32:33
1
Saleem Ullah :
یااللہ پاک پیچلے تین سال سے غزہ والوں کا بہت سخت امتحان لیا ہے یااللہ پاک آپ کے علاؤ غزہ والوں کوئی مدد گار نہیں ہے اس امتحان واپس لے اور اس امتحان میں مسلم حکمرانوں کو مبتلا کر دو
2026-11-09 08:17:26
25
Mah Noor :
free Palestine
2026-11-08 18:18:21
2
Muslim Contact :
free free Palestine 😥
2026-11-08 16:09:38
2
دولت خان :
یا اللہ رحم
2026-11-08 15:00:54
12
khadam :
یا اللہ نظر کرم فرما آ مین
2026-11-08 18:02:19
12
Innocent 🌠 angle :
اتنی آزمائش اور پھر بھی اتنا صبر اللہ پاک کے برگزیدہ بندے ہیں یہ سب
2026-11-08 16:37:49
14
Tayyba Iqbal :
ya Alha madad
2026-11-08 14:37:28
1
queen :
🕋💝🌴🤲🏻 اللّٰه تعالیٰ جی حضرت مُحَمّد ﷺخَاتِمُ💝 الًنَبِیّین 🫀 کا غزہ کی مدد فرمائیں آمین ثم آمینﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💦 🕋 🏝️💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
2026-11-08 14:33:27
6
AbU Ubaida 66 🇵🇸🇵🇰 :
اے میرے اللہ مدد فرما ان کی۔ بے شک تو رحم کرتاہے اور تو غفور رحیم ہیں۔ 😔😔😔😔
2026-11-09 20:54:33
1
Naeem Ul Hassan :
ya Allah help palistin
2026-11-08 18:21:31
1
Raza Dost :
allah
2026-11-09 11:05:54
1
Brave Albi❤️❤️❤️ :
ya ALLAH 😭😭😭
2026-11-08 18:07:25
1
آوازِ مُفلس :
🤲🤲🤲
2026-11-09 02:49:10
1
us tad :
😢😢😢😢💔💔💔💔
2026-11-08 18:40:18
1
Areeba Shahid :
Allah pak madad
2026-11-08 13:51:39
4
🦅خلجی💎 :
یا اللہ رحم یہ سب نہیں دیکھا جاتا ہے 😭
2026-11-09 19:49:54
2
iTs 👑 Queen 👑💕 :
Allah reham
2026-11-08 14:46:47
1
Daim Thekria :
ya Allah ghza ki sarzem pr mojze kr unhe nijat dy zulm se
2026-11-09 02:51:09
4
zeeshan Ali :
Allah pak maf kara
2026-11-08 17:18:30
1
To see more videos from user @chronicles.by.qais, please go to the Tikwm
homepage.