@niazeditz74: کرکٹ کی ہسٹری میں اور تاریخ کی ہسٹری میں بہت سے ریکارڈز بنے ہوں گے بہت سارے کارڈ ٹوٹے ہوں گے لیکن یہ کرکٹ کی ہسٹری کا ایک ایسا ریکارڈ ہے جس نے اج تک ایسا ریکارڈ کسی بیسمنٹ نے نہیں قائم کیا ہے یہ ریکارڈ اس زمبابے کے پلیئر جس کا نام سکندر رضا ہے سکندر رضا نے کرکٹ کی ہسٹری کا ایک ایسا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جو اج سے پہلے کوئی زمبابے کا بیٹسمین قائم نہیں کر سکا سکندر رضا کرکٹ کی ہسٹری میں اور تاریخ کی سٹریم ہے ایک بہترین بیسمنٹ مانا جاتا ہے اس نے زمبابے کے لیے سب سے بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور زمبابے کا نام روشن کیا ہے اس جیسا پلیئر اج تک اس ٹیم میں نہیں ایا اس نے کرکٹ کی ہسٹری میں ایک ایسا ریکارڈ قائم کیا ہے جو اج تک اس ٹیم میں سے کسی پلیئر نے نہیں قائم کیا تھا اس نے زمبابے ٹیم کے لیے سب سے بہترین کرکٹ کھیلی ہے جہاں بھی اس ٹیم کو کوئی مشکل درپیش ہوتی تھی وہاں پر سکندر رضا بہترین پرفارمنس دکھا کر اس میچ کو بھی جتوا دیتا تھا اس نے اس ٹیم کے لیے سب سے کم میچ کھیل کے او ڈی ائی کیریئر میں سب سے زیادہ سکور کا ریکارڈ بنا کر دنیا کی اسٹری میں اور تاریکی ہسٹری میں اپنا نام بنایا ہے اس جیسا بیٹسمین اج تک اس ٹیم میں نہیں ایا لیکن اس نے کرکٹ کی سٹریم میں اور تاریک کی سٹریم ہے ایک ایسا ریکارڈ قائم کیا ہے جو اج سے پہلے کبھی بھی کسی پلیئر نے اس ٹیم میں قائم نہیں کیا تھا اج بھی دنیا کی سٹریم ہے اور تاریخ کی ہسٹری میں اس پلیئر کو اج بھی مانا جاتا ہے اس کے علاوہ یہ ایک بہترین بالر بھی ہے اس نے بالنگ کے ذریعے سے بھی ایک بہترین ریکارڈ بنایا ہے لیکن اس نے بیٹنگ کے ذریعے سے جو یہ ریکارڈ بنایا ہے جو اج سے پہلے کوئی بیٹسمین اس ٹیم میں نہیں بنا سکا اج بھی دنیا کی ہسٹری میں اور کرکٹ کی ہسٹری میں سکندر رضا کو یاد کیا جاتا ہے Most Runs in t20s for Zimbabwe top 21 players
underestimated batsman because he was from a poor team
sikarnadar Raza is better than Indian hitters but he is not from Indian team so remain unpraised
2026-11-08 05:53:31
0
Wajid Ali55🏏🏏 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:06:38
0
To see more videos from user @niazeditz74, please go to the Tikwm
homepage.