@aminik7156: #مولانا فضل الرحمن نے بہت عمدہ طریقے سے پختونوں کی نمائندگی کی معدنیات کے اوپر بات کی لیکن یقین بالکل مت کیجئے گا اس کو بالکل کھلی چھوٹ ملی ہے کہ آپ نے جو بولنا ہے بول لیجئے ہمیں بولنے کی اجازت نہیں ہے میں ایک عام سا بندہ ہوں اور مولانا فضل الرحمن اتنی بڑی بڑی باتیں کر رہا ہے کچھ تو اس کے پیچھے لوگ ہیں جو اس نے اجازت لی ہوئی ہے💯#ReleaseImranKhan #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
اگر مولانا فضل الرحمان صاحب ایسا ڈٹ کر کھڑا ہوگیا تو ہم مولانا صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنگے انشا اللہ
2026-11-08 08:09:02
99
نوید امین خان :
مولانا صاحب ھمارے ریڈ لائن ہے
2026-11-08 12:18:34
101
شعیب جوئیہ76 :
مولانا کےلیے جان مال سب حاضر ہے
2026-11-08 09:49:10
67
Basit Anjum :
افسوس ہے، یہ کیسی رسوائی ہے، مولانا!
یہی سچی اور اصولی باتیں آپ کو اقتدار میں رہتے ہوئے کیوں یاد نہیں آ رہی تھیں؟ جب آپ نے جعلی مینڈیٹ والوں کا ساتھ دیا اور ہر ظلم پر خاموشی اختیار کیے رکھی، تب آپ کے ضمیر نے آواز کیوں نہیں اٹھائی؟
اب اچانک آپ کو کیا مسئلہ پیش آ گیا ہے؟
2026-11-08 17:05:20
8
Mufti Khalil Bhatti :
سلام مولانا فضل الرحمان صاحب ❤️
2026-11-08 10:31:38
29
مسافر ھلک 😔 :
اس بندے کا کیا ظرف ہے کہ جس بندے نے اسے بدنام کرنے کے لیے کیا کیا نہیں کیا غلط نام سے پکارا آج اسی کے حق میں صرف مولانا صاحب کھل کر بات کر رہا ہے سلام ہے مولانا صاحب
2026-11-08 16:47:44
25
Hamza Khan Swati745 :
جیسے بھی حالات رہینگے
قائد تیرے سنگ رہینگے ♥️
2026-11-09 18:54:23
17
@bdullatif :
[Sticker]
2026-11-08 08:25:42
30
Zero point :
love you molana fazlurehman Meri jan
2026-11-08 09:27:14
11
نوّی جان :
2026-11-08 07:37:07
24
Musa khan :
جیو مولانا صاحب
2026-11-11 06:16:13
6
Zahoor Afridi :
2026-11-08 20:28:18
8
Habib sultan❤️❤️❤️ :
Molana mnola hi ❤️❤️❤️❤️
2026-11-08 09:23:04
10
Zara_کولکشن 👀 :
Qurban molana sb💪🥰
2026-11-09 18:57:10
8
NaJeeB khaan :
اس طرح کی باتیں پاکستان میں کوئی لیڈر نہیں کر سکتا ہے ماشاءاللہ
2026-11-20 05:35:54
6
ZOHAIB 🇦🇪 :
جب دشمن اپ کی عزت پر وار کرے تو سمجھو دشمن ہار چکا ہے
2026-11-09 04:33:36
7
AJ :
تعریف زمانہ کرے گا، دشمن بھی داد دے گا، مخالف بھی اعترافِ عظمت پر مجبور ہو جائے گا۔
جو زبان سے تعریف نہ بھی کرے، اس کا دل گواہی دے گا، اور جو خاموش رہنے کی کوشش کرے گا، اس کی زبان بھی بے ساختہ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔
عظمت وہ نہیں جسے اپنے سراہیں، عظمت تو وہ ہے جس کے مخالف بھی معترف ہو جائیں۔
2026-11-08 16:54:06
11
friends Marble KPK :
zendabad MULANA sab
2026-11-08 09:54:29
7
pathan baba :
کنگ تو مانا پڑ ے گا
2026-11-09 09:28:12
5
Abul Kalam Azad :
love u maolana
2026-11-08 09:57:08
6
Qaiser Afridi :
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ حفاظت کرنے آمین ثم آمین
2026-11-09 07:56:00
5
Umer Umer :
jui zindabad molana fazlurehman sab zindabad [Power][Power][Power][Power][Power][Power]
2026-11-08 09:02:51
7
Javied Khan :
Molana
2026-11-08 07:18:14
5
Farooqi🏁❤️ :
❤️
2026-11-14 19:19:41
3
Malik_💫 :
2026-11-10 09:25:57
2
To see more videos from user @aminik7156, please go to the Tikwm
homepage.