@DR Zee:میں تمہارے ٹیکس کا پیسے خالی کر رہا ہوں تم مجھے حکومت رہنے دو ہمارے بچے پل جائیں گے باہر ملکوں کی یونیورسٹی میں پڑھ جائیں گے ہمارے علاج باہر ہو نگے میرا نام ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہے جو 50 سال سے ملک کا خزانہ خالی کیے ہیں ان ساتھ فوجی جنرلوں بھی خزانہ خالی کر رہیں ہیں کسی کو ملک میں زمین میں اتنی زیادہ معدنیات ہے ملک پاکستان دنیا کا 4 امیر ملک بن سکتا ہے ملک پاکستان بیچارے کا خزانہ خالی کیا جا رہا ہے لوٹ مار کی جا رہی ہے اور لوٹ مار ہر کوئی اپنا حصہ بٹور رہا ہے ملک سے باہر لے جا رہا ہے
اپ کے علاقے کا ایم این اے اور ایم پی اے بھی اس کرپشن کا حصہ ہو گامیں مطلب ایسا ہوگا اپ کا ایم پی اے بھی اس کرپشن میں ملوث ہوگا اپ نے دیکھا ہوگا جو مڈل کلاس ہوگا اور بعد میں اس کے اتنے بزنس اگئے ہوں گے کہ اپ کی سوچ ہوگی وہ بہت امیر ہو گیا ہوگا وہ کیسے ہوا ہوگا ان پیسوں کی کرپشن سے ہوا ہے اپ کرپشن نہیں روک رہے تو ملک تمہارے ہاتھوں سے جا رہا ہے یاد رکھنا ملک سے اتنا ٹیکس اکٹھا کر کے پیسہ دبئی میں منتقل کیا جا رہا ہے اٹلی تمہارا ٹیکس کا پیسہ یو کے میں منتقل کیا جا رہا ہے پیسہ امریکہ میں منتقل کیا جا رہا ہے سوزر لینڈ یو کے اور سعودی عرب ان کے بزنس ہیں اٹلی ان کے بزنس ہے سنگاپور اسٹریلیا فرانس ان بزنس ہیں رشیا میں ان کے بزنس ہیں اس حوالے سے کیا ہے ابھی اور بھی ملک ہیں ان کے نام میں نہیں بتا رہا پانامہ لیکس اور دبئی لیکس ان کے نام آئیں ہیں ہر ملک میں ان کی زمینیں ہوتی میں ان کی کمپنیز ہیں کسی کو کچھ پتہ ہے ان ایم این ایز ایم پی ایز کا وہاں بہت بڑا بزنس ایا ہے کسی کو پتہ ہے وہاں ان کا زمین ہے کسی نے کچھ پوچھا ہے نہیں پوچھا تو اپ کا خزانہ خالی ہو رہا ہے جب تک اپ گھر سے باہر نکل کر احتجاج نہیں کرتے ان کی ماں بہن ایک نہیں کرتے تو تمہارا خزانہ خالی ہوتا رہے گا تمہارے ہاتھ کچھ نہیں ائے گا اللہ فرماتا ہے قران میں میں اس قوم کی مدد کیوں کروں جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو ،
لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے کاپی کرو دوسرے جگہ کمنٹ ساتھ دو پلیز ساتھ دو،
ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو لڑو، بول اور
لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو
اگر مدد بھی نہ کر سکو
تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو
کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
2026-11-08 05:03:10
0
Rayan Ansari 🇦🇫🤝🇵🇰 :
2026-11-08 05:42:16
0
mamazbaloch1 :
🌹🌹🌹
2026-11-08 07:02:43
0
Faraz ahmad :
❤️❤️❤️
2026-11-08 06:38:02
0
KHATTak Jan 313🤟💪 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 06:26:22
0
Ahsan Mazari :
♥️♥️♥️
2026-11-08 06:13:51
0
Naseerahmed Chachar :
❤️❤️❤️
2026-11-08 05:59:38
0
Sharafat Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:16:34
0
Raja Gopang :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:55:20
0
faqermuhmmad :
❤️❤️❤️
2026-11-08 05:51:25
0
SONI JUTT2392 :
❤️❤️❤️
2026-11-08 06:10:18
0
inam khan :
🌺🌺🌺
2026-11-08 05:41:25
0
Kahn Faroz :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:23:22
0
🔥Sahu Saab 🔥 :
😂😂😂
2026-11-08 05:17:52
0
Amjad Ali KhoKhar :
🥰🥰
2026-11-08 06:59:47
0
sany raza :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:13:02
0
mudasar :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:08:21
0
zeeshan Ahmad.1122 :
❤️❤️❤️
2026-11-08 05:07:25
0
😘𝕹𝖔𝖒𝖎❤𝖏𝖚𝖙𝖙🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-08 05:06:46
0
Blessed kids wear :
👍
2026-11-08 05:05:00
0
ramchand kumr :
💚💚💚
2026-11-08 05:03:54
0
Ali Khan :
♥️♥️♥️
2026-11-08 07:39:05
0
muhammad Shahid :
♥️♥️♥️
2026-11-08 05:00:57
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.