@ghanaparty: Stonebwoy at Hogbe 2026 Homecoming Lalana Beach Resort #Stonebwoy #hogbetsotsofestival #Stonebwoy #ghana #ghanaparty

Ghana Party
Ghana Party
Open In TikTok:
Region: GH
Sunday 08 November 2026 05:09:08 GMT
4206
558
2
10

Music

Download

Comments

user1862707355367
miriamgold92 :
the stage setting is world class
2026-11-08 05:42:24
2
confidence2804
CONFIDENCE :
2026-11-08 19:17:36
0
To see more videos from user @ghanaparty, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو آج ہمارے خلاف چل رہے ہیں، اُن سے بس اتنا سا وعدہ ہے۔  وقت آنے پر انہیں اپنی غلطیوں کا احساس ضرور دلائیں گے۔ ہم خاموش ہیں، مگر کمزور ہرگز نہیں۔ ہمارا صبر ہماری ہار نہیں بلکہ ہماری طاقت ہے۔ ہم ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے۔ کچھ لوگوں کو ان کے وقت پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ابھی وقت اُن کا ہے تو انہیں خوش رہنے دو۔ کل ہماری باری آئے گی تو منظر بھی بدلا ہوگا۔ ہماری خاموشی کو ہماری شکست مت سمجھنا۔ ہم وہ ہیں جو حالات سے لڑنا جانتے ہیں۔ نہ کسی سے ڈرتے ہیں، نہ کسی کے آگے جھکتے ہیں۔ جو ہمیں گرانے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں کوشش کرنے دو۔ ہماری منزل اُن کی سوچ سے کہیں آگے ہے۔ ہم بدلہ لینے کے لیے نہیں، کامیاب ہونے کے لیے جیتے ہیں۔ ایک دن ہماری کامیابی خود سب سوالوں کا جواب بنے گی۔ اور جنہیں آج ہم سے شکایت ہے، وہی کل پچھتائیں گے۔ بس وقت کا انتظار ہے، کیونکہ وقت سب کا حساب رکھتا ہے۔ ہماری واپسی ایسی ہوگی کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے۔ 🖤✨please TikTok team unfrezze my account 😭 #foryou #trending #viral #poetry

About