rokhri ko dafa karte na sunte lekin aisa nahin karna chahie tha
2026-11-08 07:51:02
4
MISHAL MALIK :
کیوں۔۔کیا وجہ۔۔۔ایسا نہیں کرنا چاہیے اتنا اچھے پروگرام میں
2026-11-08 05:57:12
4
Ayesha :
wj Kya thi ase q kiya gaya is ka sath koi bta sakta Hy ya sb q howa
2026-11-08 08:00:36
2
Prof. Muhammad Toqeer :
انتظامیہ لیہ نے عوام کے لیے ایک نہایت شاندار اور خوبصورت ایونٹ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد علاقے میں مثبت سرگرمیوں اور خوشگوار ماحول کو فروغ دینا تھا۔ افسوس کہ چند لوگوں کی ایسی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں قابلِ مذمت ہیں۔ عوامی مقامات اور اجتماعی تقریبات ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہیں۔ انتظامیہ کی محنت اور کاوشوں کی قدر کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں نقصان پہنچانا چاہیے۔ خدارا مثبت سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنے شہر کی عزت و خوبصورتی کا خیال رکھیں۔ ❤️
2026-11-08 06:53:23
9
Mahr Saqlain 512 :
bt afsos hva yeh seen dkh k
last nite
2026-11-08 08:56:39
0
Quaidabad MainWali Trucks :
Very Very Good 👍
2026-11-08 08:55:14
0
Malik Saleem Miladi :
ایسا ہی ہونا تھا
2026-11-08 07:07:13
8
Hussain Family Clinic -HFC 🩺 :
layah ke ghaooor awamm or yah cheez zaib nhi dtii Baki bhut axha tha nizam axha thaa log bhe axha hnn
yah cheez gatya harkt Chand logo ke wja see pora nizam ko Ganda nhi khy sktaaa
2026-11-08 06:09:57
4
Zahid Baloch :
thal jeep rally kis jgh Hoti hy mean me ana Chahta hn agli bar kis jgh hogi
2026-11-08 07:56:36
1
soldier 999 :
good nice
2026-11-08 07:15:50
2
خانپور والے :
v good
2026-11-08 07:22:18
1
Pasha Ejaz :
good luck rokhri 😂
2026-11-08 08:10:33
0
Rao Zafar Naveed :
گڈ ورک
2026-11-08 07:58:35
0
Asif Raza Mustafai :
good
2026-11-08 08:22:13
0
Happy People 😊😊😊 :
okay 👌👍
2026-11-08 08:05:04
0
Tehseen Riaz :
😆😆nice
2026-11-08 08:17:31
0
Munawar Hussain shah :
KIA HOWA BHI ?
2026-11-08 07:48:26
0
꧁🌹Waqas🌹꧂ :
good
2026-11-08 07:38:51
0
Tasawar Abbas KhaiRa :
انتظامیہ لیہ نے عوام کے لیے ایک نہایت شاندار اور خوبصورت ایونٹ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد علاقے میں مثبت سرگرمیوں اور خوشگوار ماحول کو فروغ دینا تھا۔ افسوس کہ چند لوگوں کی ایسی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں قابلِ مذمت ہیں۔ عوامی مقامات اور اجتماعی تقریبات ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہیں۔ انتظامیہ کی محنت اور کاوشوں کی قدر کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں نقصان پہنچانا چاہیے۔ خدارا مثبت سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنے شہر کی عزت و خوبصورتی کا خیال رکھیں۔ ❤️
2026-11-08 07:24:20
0
🫀🌹Ali 🌹🌹Hamza 🫀🌹 :
Good 👍
2026-11-08 07:04:04
0
Shaikh Noman 125 :
نہ انتظامیہ کا قصور ہے، نہ فنکار کا قصور ہے، قصور صرف ہماری اپنی سوچ کا ہے۔
ذیشان روکھڑی ہمارا مہمان تھا، ہماری عزت تھا، اور ہم نے سٹیج پر چڑھ کر، دھکم پیل کر کے پوری دنیا کے سامنے لیہ کا نام خراب کر دیا۔
بھائیو! محبت کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ دوسرے کو تکلیف دیں۔
ایک بندے کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کو دھکے لگے، بچے گرے، عورتیں پریشان ہوئیں، یہ کون سی محبت ہے؟
لیہ والو، تھوڑا شعور پیدا کرو۔ مہمان کی عزت کرنا سیکھو۔ دنیا ہماری ویڈیوز دیکھ کر ہنس رہی ہے اور ہمیں دکھ لگ رہا ہے کیونکہ ہم خود لیہ کے ہیں۔
خدارا اگلی بار ایسا نہ کرنا، تاکہ لوگ کہیں لیہ والے واقعی با شعور اور مہمان نواز ہیں۔
2026-11-08 06:08:59
4
Naseem khan :
bhot logo k mobile chori hui ha
2026-11-08 07:22:26
0
❣️ Malik sahiba❣️ :
kesi bhi mehman ko Bula kr uski izat na krna intahai geri hue harkat hai boooht shramnak booht hi ghatia logon ki ghatia harkat h ye
2026-11-08 07:02:31
1
32 bit :
awam k sath police nay patlo wale mamly par theeek kia hy phrrr
2026-11-08 08:05:14
0
To see more videos from user @muazam.sharif, please go to the Tikwm
homepage.