@kashiaditz39: 🚨 دوسری ہی گیند پر علی رضا کا دھماکہ! 🇵🇰🔥 بھارت کو اننگز کے آغاز میں ہی بڑا جھٹکا، علی رضا نے پہلی کامیابی دلا کر پاکستان کو شاندار آغاز فراہم کر دیا! 💚 کیا پاکستانی بولرز آج بھارتی بیٹنگ کو تہس نہس کر دیں گے؟ 👀 آپ کی رائے؟ کمنٹس میں بتائیں! #PAKvIND #AliRaza #PakistanCricket #U19AsiaCup #CricketJunctionPK #kashiaditz39 #TrendingPost