@expert.x5: تمہارے پاس ہونا میرے لیے صرف محبت نہیں، ایک پناہ ہے؛ ایسی پناہ جہاں پہنچ کر انسان اپنے تمام دکھ اتار دیتا ہے۔ جہاں نہ کسی کل کی فکر ہوتی ہے، نہ کسی گزرے ہوئے لمحے کا ملال۔ کاش! کبھی کوئی ایسی رات بھی آئے جب سردی باہر ہو، تم میرے قریب ہو اور مجھے نیند سے پہلے کہیں جانے کی فکر نہ ہو۔ بس تمہارا ساتھ ہو اور ایک مطمئن دل۔ سچ تو یہ ہے محترمہ! مجھے نیند کی کمی نہیں، تمہاری قربت کی کمی سونے نہیں دیتی۔ تمہاری چھاؤں کا طلب گار۔