@itx.pakhtoon05: بہت سے لوگ اپنے آپ کو بہت بڑا، سمجھدار اور مضبوط ظاہر کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی ان پر تھوڑی سی تنقید کر دی جائے، ان کا اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ وہ غصہ کرنے لگتے ہیں، بدتمیزی پر اتر آتے ہیں، اور اپنی ہی عزت خراب کر لیتے ہیں۔ یعنی کسی انسان کی اصلیت جاننی ہو تو اس کی تعریف نہیں، اس پر ہلکی سی تنقید کر کے دیکھ لو۔ جو تنقید برداشت کر جائے، وہی اصل میں بڑا ہے۔🚩🏰📈 #fypシ゚viral #viralvideo #1millionaudition #foryoupage #viraltiktok