@_psycho581: جب ہم کسی کی ناقدری کرتے ہیں تو ہمیں لگتا ہے وہ ہمیشہ رہے گا۔ ہم اس کی محبت کو، اس کی فکر کو، اس کے انتظار کو ہلکا لے لیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے وہ تو پاگل ہے، وہ ہر حال میں مان جائے گا، وہ کہیں نہیں جائے گا۔ لیکن ایک دن ایسا آتا ہے جب وہ تھک جاتا ہے۔ وہ بولنا چھوڑ دیتا ہے، منانا چھوڑ دیتا ہے، اور خاموشی سے چلا جاتا ہے۔ اور پھر ہمیں سمجھ آتا ہے کہ جو شخص ہمیں سب سے زیادہ چاہتا تھا، ہم نے اسی کو سب سے زیادہ رُلایا تھا۔ اس وقت پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا، کیونکہ قدری وقت پر نہ کی جائے تو بعد میں صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔

Lost in💭
Lost in💭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 07:01:06 GMT
25706
1395
5
103

Music

Download

Comments

crook9740
Crook:Its Good To Be Bad :
یہی کیااس نے میرے ساتھ بہت روکا بہت سمجھایا کوئی فائدہ نہیں ہوا الٹا سارے الزام مجھ پہ ڈال کہ کسی اور کا ھاتھ تھام لیا اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا کہ جسے چھوڑ کہ وہ جا رہی اسکا سب کچھ وہی ہے سب جانتے ہوئے بھی وہ اذیت دے گئی جس سے شاید میں زندگی بھر نہیں نکل پاونگا🥺 میں اسے آج بھی ویسے ہی دیوانہ وار چاہتا ہوں 🥺 کاش وہ آجائے ایک بار واپس
2026-11-08 12:34:35
1
mnk6661
🎀✨𝓒𝓪𝓹𝓻𝓲𝓬𝓸𝓻𝓷 🕊️👒 :
2026-11-08 08:51:39
3
advmaliksibtehassan
Malik SibteHassan Rajgar Adv :
Har cheez ko apni jaga piyari ha .... Baqi smjh ki BAAT ha ...
2026-11-08 14:55:53
0
minnieee678
Minnie🐾 :
She just wanted freedom not love 🙂
2026-11-08 17:47:43
1
zindghi8153
Zindghi :
😇
2026-11-09 04:47:20
0
To see more videos from user @_psycho581, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About