@navii_671: ہم نے تو ہر رشتے کو دل سے نبھایا تھا، پر لوگوں نے وقت کے ساتھ رنگ دکھایا تھا، جب ضرورت تھی تو سب پاس تھے، جب ہم ٹوٹے تو کوئی خاص نہیں تھا، اب سمجھ آیا کہ بھیڑ میں بھی انسان اکیلا ہوتا ہے، جو ہنستا ہے سب کے ساتھ، اندر سے وہی سب سے زیادہ روتا ہے۔ #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #tiktok #its_n431