@pooja_writes43: کل 9 نومبر اقبال ڈے ہے 🌹✨Happy Iqbal Day 2026 🇵🇰 | شاعرِ مشرق کو سلام ❤️ 🇵🇰 کل 9 November ہے، یومِ اقبال! 🌹 ✨ A Day of Great Poet Allama Iqbal ❤️ 📖 جنہوں نے ہمیں خودی، علم اور بلند خوابوں کا درس دیا۔ 💫 اقبال کا پیغام آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ 🤲 اللہ ہمیں اقبال کے خوابوں کا پاکستان بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ 💚 پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ آمین! 🇵🇰 🌹 Salute to Allama Muhammad Iqbal ✨ Happy Iqbal Day 2026 ❤️ #IqbalDay #AllamaIqbal #9November #PakistanZindabad #PoetOfTheEast 🇵🇰