@gfgcp: 📢 **PPLA Elections – Election Campaign 2026** پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) کے انتخابات کے سلسلے میں تحریکِ اساتذہ کے ضلع پاکپتن، اوکاڑہ اور ڈویژن ساہیوال کے عہدیداران نے گورنمنٹ فریدیہ گریجویٹ کالج پاکپتن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عہدیداران نے کالج کے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے اپنا انتخابی منشور اور آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا۔ اساتذہ کے حقوق، فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ مسائل پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ **گورنمنٹ فریدیہ گریجویٹ کالج پاکپتن — تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کا مرکز** #PPLA #PPLAElections2026 #تحریک_احیائے_اساتذہ #TeachersCommunity #FaridiaCollegePakpattan